اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

Share

(ملک عمران اعوان)

اسلام آباد (اردو ٹائمز)اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

5 کاروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار۔

کاروائیوں میں 7 کروڑ 49 لاکھ سے زائد مالیت کی 100 کلوگرام منشیات برآمد۔

تعلیمی اداروں میں کارروائیاں

جھنگ روڈ، فیصل آباد پر واقع یونیورسٹی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزم کے قبضے سے 650 عدد ایکسٹیسی گولیاں برآمد۔

گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف۔

دیگر کارروائیاں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ روانہ ہونے والی 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار۔

ملزمان کے پیٹ سے مجموعی طور پر 140 عدد ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد

سری نگر ہائی وے اسلام آباد پر گاڑی سے 13.2 کلو گرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔

سیکٹر جی 15 اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 33.6 کلوگرام افیون اور 14.4 کلوگرام چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔

مستونگ کے غیر آباد علاقے دشت میں اسمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 37 کلوگرام ہیروئن برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download