راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی پولیس کے اے ایس ائی سعید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ پیرودھائی پولیس کے اے ایس ائی سعید نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی جس میں 70 ہزار جعلی پانچ ہزار والے اور انہوں نے کہا کہ یہ جعلی کرنسی ہماری غریب عوام کو لوٹنے کے لیے استعمال کی جانی تھی اس طرح کے لوسر باز اور فراڈی لوگ زیادہ تر جالی کرنسی خواتین سے استعمال کرواتے ہیں اور کوئی بھی شخص جعلی کرنسی استعمال کرتے ہمیں نظر ایا تو نہ بچ گا اگے ہمارے ملک کی عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے اور اس طرح کی جلسات عوام کا کتنا نقصان کرتے ہیں اور اگر اس طرح کے لوگ ہمارے تھانے کی حدود میں نظر ائے تو ہم سے نہ بچ پائیں گے کیونکہ تھانہ پیر ودائی کے ایس ایچ او ملک کاشف کا منشور ہی یہی ہے کہ کوئی بھی جرم نظر ائے تو اسے بالکل نہ چھوڑیں کیونکہ ہماری ڈیوٹی کی اولین درجے یہی ہے

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download