اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز وِرک کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد باقاعدہ اجلاس۔ Urdu Times 2 years ago Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز وِرک کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد باقاعدہ اجلاس۔ اجلاس میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی، ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں