اسلام آباد ( اردو ٹائمز) ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور ‘خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں ‘ کو نشانہ بنایا
admin
Share
اسلام آباد
ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے ان حملوں سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور ‘خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں ‘ کو نشانہ بنایا۔