اسلام آباد (اردو ٹائمز) امپورٹڈ سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کتنے فیصد ہوا ؟

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت نے درآمدی سگریٹ اور اس جیسی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس کا حساب پیکٹ کی قیمت کے کم از کم 130% کی بنیاد پر کیا جائے گا جس میں کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائزڈیوٹی شامل ہے