(ملک عمران خان اعوان)
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں پاکستان – گلف کوآپریشن کونسل انسداد منشیات کانفرنس کا انعقاد۔
پاکستان کی میزبانی میں منعقدہ پُر وقار تقریب میں جی سی سی ممالک کے اعلیٰ سطحی افراد کی شرکت۔
ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے اپنے خطاب میں ، معزز مہمانوں کو خوش آمدیدکہا
تقریب کے دوران انٹیلی جنس شیئرنگ اور بارڈر کوآرڈینیشن پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔
پاک جی سی سی فورم میں منشیات اسمگلنگ روکنے کے لیے عملی منصوبہ بندی پر زور دینے کا اعادہ بھی کیا گیا۔