اسلام آباد (اردوٹائمز) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی اسلام آباد کی جانب ریلی کے دوران پولیس نے ڈی چوک کے اطراف سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
admin
Share
اسلام آباد پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی اسلام آباد کی جانب ریلی کے دوران پولیس نے ڈی چوک کے اطراف سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ انتظامیہ نے پی ٹی ایم کو سپریم کورٹ کے بجائے ترنول کے مقام پر جلسہ کرنے کی اجازت دی ہے۔