اسلام آباد(اردو ٹائمز) گریڈ 20کے محمدعلی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات ، نوٹیفکیشن جاری admin 2 years ago Share گریڈ 20 کے محمدعلی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کردیا گیا ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا