اسلام آباد(اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ admin 3 years ago Share میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی زمہ داری قبول کرتا ہوں، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، کمشنر راولپنڈی