اسلام آباد(اردو ٹائمز) وفاقی کابینہ میں توسیع ،شہزادہ احسن اشرف نگران وفاقی وزیر مقرر

Share

نگران وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی ،شہزادہ احسن اشرف نگران وفاقی وزیر ہونگے ،شہزادہ احسن اشرف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا