اسلام آباد(اردو ٹائمز)وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے کیوبا کے پاکستان میں تعینات سفیر نے ملاقات کی اور صحت کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Share

اسلام آباد

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے کیوبا کے پاکستان میں تعینات سفیر نے ملاقات کی اور صحت کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
ملاقات میں وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی بھی موجود تھے۔

رواں سال ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کی میزبانی کرے گا جو ہمارے صحت عامہ کے نظام کو مضبوط کرے گا، وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان
سربراہ اجلاس کی میزبانی کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، کیوبا کے سفیر

وزارت صحت، پاکستان میں ادویات کی فراہمی کیلئے پائیدار حکمت عملی پر کام کر رہی ہے، جس کا مقصد ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے ضروری ادویات مقامی طور پر تیار کرنا ہے”۔ – ڈاکٹر ندیم جان، وفاقی وزیر صحت

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download