اسلام آباد(اردو ٹائمز) مردہ مرغیوں کاگوشت مین ہائی وے روڈ پرفروخت admin 2 years ago Share اسلام آباد مردہ مرغیوں کاگوشت مین ہائی وے روڈ پرفروخت اسلام آباد فوڈ اتھارٹی خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف مردہ مرغی کاگوشت پی ڈبلیو ڈی بحریہ اور جناح گارڈن میں مختلف فوڈپوائنٹ پرفروخت کیا جانا تھا اسلام اباد فوڈ اتھارٹی پہ سوالیہ نشان؟