اسلام آباد(اردو ٹائمز) عوام کی سہولت کے لئے نئی آئی سی ٹی 15 ایپ کا اجرا کردیا گیا

Share

اسلام آباد پولیس نے عوام الناس کی سہولت کے لئے نئی آئی سی ٹی ون فائیو ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔وزیرداخلہ سرفرازبگٹی کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کا اہم اقدام سامنے آیا ہے اور عوام کی سہولت کیلئے نئی آئی سی ٹی 15 ایپ متعارف کروا دی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ آئی سی ٹی ون فائیو ایپ گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے، عوام ایپ کے ذریعے شکایت کے حوالے سے اطلاع دے سکتے ہیں۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ آئی سی ٹی ون فائیو پر اطلاع ملتے ہی پولیس کم سے کم وقت میں آپ کے پاس پہنچے گی، یہ ایپ عوام کو پولیسنگ کرنے کے لئے پولیس کی مدد کرنے میں اہم ثابت ہوگی، شہریوں کی مدد سے پولیس جرائم کا قلع قمع کرسکتی ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download