اسلام آباد(اردو ٹائمز)ملک میں ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھ گئے

Share

پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے دودھ اور دہی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جب کہ مہنگائی کی مجموعی شرح بھی بڑھ کر 37 اعشاریہ 07 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بتایا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 11 کا اضافہ ہوا اور مہنگائی کی مجموعی شرح 37 اعشاریہ 07 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے دودھ سمیت 19 اشیا ضروریہ کے دام بڑھ گئے ہیں۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتیکے دوران چینی کی قیمت میں1روپے فی کلو اور ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوا، جب کہ رواں ہفتے ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 98 روپے مہنگا ہوا، اور ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت 3232 روپے تک پہنچ گئی ہے

۔ رپورٹ میں بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز، انڈے، لہسن، آلو کی قیمتیں بھی بڑھیں، جب کہ جلانے کی لکڑی، تازہ دودھ، دہی، مٹن اور خشک دودھ کے دام بھی بڑھ گئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے پیٹرولیم مصنوعات، چکن ، دال مسور، دال چنا کی قیمتوں میں کمی آئی، اور ایک ہفتے کے دوران دال ماش، آٹا، سرسوں کا تیل اور گھی بھی سستا ہوا

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download