اسلام آباد(اردو ٹائمز) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کوطلب کر لیا
admin
Share
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس بروز منگل 27 اگست 2024 ، شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔