اسلام آباد(اردو ٹائمز) زیرو پوائنٹ کے مقام پر روزنامہ نوائے وقت اور مساوات بلڈنگ کے سامنے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
admin
Share
اسلام آباد
زیرو پوائنٹ کے مقام پر روزنامہ نوائے وقت اور مساوات بلڈنگ کے سامنے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار