اسلام آباد(اردو ٹائمز ): جوڈیشل کانفرنس کے مناظر admin 3 years ago Share جسٹس قاضی فائز عیسی نے سوال کیا جو لوگ ہمارے عدالتی نظام سے مطمئن ہیں وہ ہاتھ کھڑا کرے ایک بندے نے بھی ہاتھ کھڑا نہیں کیا اسوقت ہمایوں دلاور نے بھی ہاتھ کھڑا نہیں کیا تھا