اسلام آباد(اردو ٹائمز) ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔ admin 3 years ago Share اسلام آباد ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ نیلور میں ملزم کی وفات۔ متوفی کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ واقعہ کے متعلق جوڈیشل انکوائری کروائی جائے گی تاکہ حقائق سامنے لائے جاسکیں۔