اسلام آباد(اردو ٹائمز) ا یف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،72افسران تبدیل

Share

ا یف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، ایف بی آر نے گریڈ سترہ اٹھارہ کے 72افسران کا تبادلہ کردیا گیا ۔فیڈرل ٹیکس بورڈ نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاایف بی آر نے گریڈ اٹھارہ کے 42افسران کو تبدیل کیا گیا ہے۔ایف بی آر نے گریڈ سترہ کے 30افسران کو تبدیل کردیاہے