اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی برادری کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں اسرائیل سے کہا جا رہا ہےکہ وہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں عسکری کارروائی نہ کرے۔
admin
Share
اسلام آباد
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی برادری کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں اسرائیل سے کہا جا رہا ہےکہ وہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں عسکری کارروائی نہ کرے۔