اسلام آباد(اردو ٹائمز)وفاقی حکومت نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کر دی
admin
Share
وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 21کے افسر احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا ۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔