نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق تیاریوں پر نگراں وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلیے ہر قسم کا تعاون کرے گی۔ انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کو تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ دوران ملاقات سکندر سلطان راجا نے انوارا لحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔
اسلام آباد(اردو ٹائمز)نگراں وزیراعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ
Three happy people logo template isolated on white, concept of motivated people union symbol with hands together, family support unity sign, group of persons community, abstract fiends, vector design