اسلام آباد(اردو ٹائمز)ظلم اور جبر کی انتہا ہوگی غریب ادمی ایک روٹی کو ترس رہا ہے اور حکومت کی بے حسی برقرار admin 3 years ago Share اسلام آباد ظلم اور جبر کی انتہا ہوگی غریب ادمی ایک روٹی کو ترس رہا ہے اور حکومت کی بے حسی برقرار حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ کر دیا پیرول کی فی لیٹر قیمت 331 روپے 38 پیسے مقرر