LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ خاقان وحید خواجہ کاپٹرولیم مصنوعات میں کمی کا خیر مقدم

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ خاقان وحید خواجہ نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ غریب کی حالت بدلنے میں اگر حکومت واقعی سنجیدہ ہے تو پٹرول کی قیمت اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی کرے ۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بے تحاشہ اضافے پر روزمرہ کی زندگی کی جو اشیاء ضروریہ ہیں ان کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئی ہیں حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرے اور ساتھ مانیٹرنگ سسٹم لائے تاکہ روزمرہ کی جو ضروری اشیاء ہیں ان کی قیمتوں میں بھی فوری کمی لائی جائے۔ ٹرانسپورٹ کی کرائے میں کمی لائی جائے اور جو سات مارچ سے پہلے کی ایشیا ضروریہ کی قیمتیں تھیں وہ واپس لائی جائیں انہوں نے کہا کہ 74 روپے پٹرول کی کمی سے عوام کو کچھ ریلیف ملا ہے لیکن زیادہ ریلیف ہی غریبوں کے لیے آسانی پیدا کر سکتا ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download