LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک ایران تعلقات کا نیا دور…: اصغر علی مبارک

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کی بدولت امریکا اور ایران 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت پر متفق ہوچکے ہیں ۔ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی، اس کے بعد مذاکرات کی میز پر اکٹھا بٹھانے سے لے کر مفاہمتی یادداشت اور پھر تعطل کا شکار معاملات پر بات چیت کے لیے رضامندی وہ تاریخی سنگ میل ہے جس نے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار مزید بلند کیا۔ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 110 روز تک جاری رہنے والی جنگ رکوا کر دنیا کو عالمی امن کا تحفہ دیا ہے۔ دہشت گردی، معاشی مسائل اور بھارتی پروپیگنڈے کی وجہ سے سفارتی محاذ پر تنہا قرار دیا جانے والے ملک ’پاکستان‘ کی مثالی سفارت کاری کے آج دنیا بھر میں چرچے ہیں۔میمورنڈم پر دستخط کے بعد اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت دنیا بھر کے رہنما پاکستان کے زبردست کردار کی تعریف کر رہے ہیں۔ عالمی سطح پر ’شکریہ پاکستان‘ کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ یہی نعرے جنگ رکوانے پر پہلے ایرانی پارلیمنٹ میں سنائی دیے اور اب خود کو ’پیس میکر‘ قرار دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے کوششوں پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔پاکستان کی ایک اور کامیابی یہ ہے کہ اس سے قبل عالمی تنازعات یا اہم مذاکرات کی میزبانی کے لیے دوحہ، جنیوا یا یورپی دارالحکومتوں کا نام سامنے آتا تھا۔ یہ پہلا موقع تھا جب ایران اور امریکا کے وفود 50 سال بعد اسلام آباد پہنچے، دنیا بھر کے میڈیا کی ہیڈلائنز میں اسلام آباد کے تذکرے ہوئے۔ یہی وجہ ہے کہ اس مفاہمتی یادداشت کو ’اسلام آباد‘ سے منسوب کیا گیا۔ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں سے مشرقِ وسطیٰ میں ایک ایسی جنگ شروع ہوئی تھی جس نے ہزاروں جانیں لیں اور عالمی توانائی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ خطرہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ملک ایران پر جوابی حملے کرسکتے ہیں اور یہ تنازع تیسری عالمی جنگ کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔ پاکستان نے بطور ثالث کئی محاذوں پر کامیابیاں سمیٹیں۔ فریقین کے درمیان جنگ بندی یقینی بنائی، پھر اسلام آباد میں مذاکرات کی بیٹھک سجائی، عرب ممالک اور ایران کو قریب لایا اور بالاخر ان تمام محاذوں پر اپنا لوہا منوانے میں کامیاب ہوا۔ پاکستان نے بیک وقت دو محاذ سنبھالے، جس میں پہلا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی جب کہ دوسرا ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کسی بھی جھڑپ کو روکنا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ثالثی کے اس پورے عمل میں بھرپور کردار کیا۔ اس دوران کئی ایسے مواقع آئے جب ایسا محسوس ہوا کہ یہ مشن ناکام ہو جائے گا مگر بظاہر خاموشی سے چلنے والے سفارتی رابطوں، متعدد رکاوٹوں اور بار بار تعطل کے خدشات کے باوجود اسلام آباد نے امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر موجود رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
امریکا اور ایران نے ’اسلام آباد میمورنڈم‘ پر دستخط کیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ڈیجیٹل میمورنڈم پر پیرس جب کہ مسعود پزشکیان نے تہران میں بیٹھ کر دستخط کیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی بطور ثالث اسلام آباد میں اس دستاویز پر دستخط کرکے توثیق کی۔ جس کے بعد اب دونوں ملک حل طلب مسائل پر سر جوڑ کر بیٹھیں گے اور 60 روز کے اندر کسی حتمی معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔پاکستان کی غیر معمولی سفارتی کامیابی پر بین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کو ’مخلص‘ اور ’غیر جانبدار ثالث‘ کا خطاب دیا جارہا ہے۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ اس جنگ سے دنیا بھر میں توانائی بحران پیدا ہوا اور تجارتی منڈیاں شدید متاثر ہوئیں۔ مگر پاکستان واحد ملک تھا جو ذاتی مفاد کے بجائے جنگ رکوانے کے لیے متحرک نظر آیا۔معاہدے کے مطابق ایران پر عائد عالمی پابندیوں میں نرمی ہوتی ہے تو اس کا براہِ راست فائدہ پاکستان کو بھی ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان قانونی تجارت کا حجم تقریباً 2.3 ارب ڈالر ہے جب کہ غیر قانونی طریقے سے تجارت کا تخمینہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔
پاکستان کے وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کے درمیان 18 جون کو اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تجارت کو ہنگامی بنیادوں پر 10 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک ایران دیرینہ تعلقات کی تاریخ کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ ایران پاکستان کے وجود کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان تقریباً 900 کلومیٹر طویل سرحد موجود ہے جو شمال میں افغانستان، ایران اور پاکستان کے مشترکہ سرحدی نقطے (کوه ملک سیاہ) سے شروع ہو کر جنوب میں بحیرہ عرب (خلیج عمان) تک جاتی ہے۔پاکستان اپنے زرِمبادلہ کا ایک بڑا حصہ تیل سمیت پٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر خرچ کرتا ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان تقریباً 80 سے 85 فیصد خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات سعودی عرب، قطر اور دیگر خلیجی ممالک سے منگواتا ہے تاہم ایران پاکستان کی توانائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سستا اور قریب ترین متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔
ایران دنیا کے سب سے بڑے تیل اور گیس پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔ عالمی پابندیوں کی وجہ سے وہ براہ راست تجارت کے بجائے غیر روایتی طریقوں سے دیگر ممالک کے ساتھ تجارت کرتا ہے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں اس وقت بھی ایرانی پیٹرول اور ڈیزل اسمگل ہو کر آتا ہے جو بہت سستا فروخت ہوتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان آزادانہ تجارت شروع ہونے سے اسمگلنگ کی روک تھام کے علاوہ مہنگے سمندری کرایوں (شپنگ کوسٹ) کی بھی بچت ہوسکتی ہے۔
دونوں ملکوں کے درمیان ’پاک ایران گیس پائپ لائن‘ کی صورت میں ایک اہم ترین منصوبہ پہلے سے موجود ہے۔ یہ منصوبہ 2009 میں پیپلزپارٹی کے دورِ حکومت میں شروع ہوا تھا، ایران اپنے حصے کی پائپ لائن پہلے ہی مکمل کرچکا تھا تاہم امریکی اور عالمی پابندیوں کی وجہ سے پاکستان کی حدود میں پائپ لائن تعمیر نہیں ہوسکی اور یہ منصوبہ تعطل کا شکار ہوگیا۔امریکی پابندیاں ہٹنے کے بعد اگر یہ پائپ لائن مکمل ہوجاتی ہے تو پاکستان قطر سے آنے والی مہنگی ’ایل این جی‘ کے بجائے ایران سے سستی قدرتی گیس حاصل کر سکے گا، جس سے گیس بحران پر قابو پانا ممکن ہوجائے گا۔پاکستان اور ایران نے سرحد پر دونوں جانب آباد لوگوں کو روزگار فراہم کرنے اور اسمگلنگ روکنے کے لیے 6 جوائنٹ بارڈر مارکیٹس قائم کر رکھی ہیں، جسے اب دونوں جانب سے وسعت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور کراچی شہر میں بھی کئی مقامات پر ایرانی اشیاء دستیاب جو معیاری ہونے کے علاوہ کم قیمت بھی ہیں۔
ایران پر عائد پابندیاں ختم ہونے اور بینکنگ چینلز کی بحالی کے بعد پاکستانی اور ایرانی تاجروں کے لیے براہِ راست تجارت کے راستے کھل سکتے ہیں جس سے حکومت کو ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں اربوں روپے کا ریونیو حاصل ہوسکتا ہے۔پاکستان اور ایران کے درمیان ریلوے کے شعبوں میں بھی شراکت داری کے کئی مواقع موجود ہیں، جو مقامی اور عالمی سطح پر گیم چینجر ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان منصوبوں میں ایک کوئٹہ–تفتان لائن (ایم ایل 4) ہے۔ یہ ٹریک پاکستان کے تفتان بارڈر سے ہوتا ہوا ایران کے شہر زاہدان تک جاتا ہے۔

ماضی میں اس ٹریک پر باقاعدہ مسافر ٹرین چلتی رہی ہے جو خاص طور پر ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین اور سرحدی تاجروں میں انتہائی مقبول تھی، تاہم سیکیورٹی رسک اور ٹریک کی ابتر حالت کی وجہ سے اس سروس کو 2008 میں بند کر دیا گیا تھا۔

حال ہی میں پاکستان اور ایران نے 18 سال بعد اس ریلوے روٹ کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر یہ روٹ مکمل طور پر فعال ہو جاتا ہے تو اس سے پاکستان، ایران، ترکیہ اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان ایک تجارتی راہداری اور زمینی تجارت کو بھی نئی رفتار مل سکتی ہے۔پاکستان، ایران اور ترکیہ کے درمیان اگست 2009 میں ایک تاریخی کارگو ٹرین منصوبے کا آغاز ہوا تھا، جسے اسلام آباد تہران استنبول (آئی ٹی آئی) ٹرین کا نام دیا گیا تھا۔ یہ ٹرین اسلام آباد سے استنبول تک تقریباً ساڑھے 6 ہزار کلومیٹر کا طویل فاصلہ 11 سے 15 دنوں میں طے کرتی ہے۔ یہی فاصلہ سمندری راستے سے تقریباً 21 سے 25 دنوں میں مکمل ہوتا ہے۔ اس ٹریک کا تقریباً 1900 کلومیٹر کا ٹریک پاکستان، 2600 کلومیٹر ایران اور 2000 کلومیٹر کا حصہ ترکیہ میں واقع ہے۔ اسلام آباد سے یہ ٹرین کوئٹہ اور تفتان کے راستے ایران میں داخل ہوتی ہوئی تہران کے راستے استنبول پہنچتی ہے۔ آئی ٹی آئی ٹرین نے پہلا کامیاب سفر 2009 میں کیا تھا تاہم اس کے بعد کچھ تکنیکی اور کچھ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے یہ منصوبہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا تھا۔ دسمبر 2021 میں اس سروس کو دورہ بحال کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور یہ ٹرین پاکستان سے تجارتی سامان لے کر ایران سے ہوتی ہوئی کامیابی سے انقرہ پہنچی تھی۔ حالیہ برسوں میں دنیا نے اسلام آباد کا ایک نیا روپ دیکھا ہے جس کی بدولت پاکستان دنیا کی توجہ کا محور اور مرکز بن چکا ہے۔ ایران امریکا مذاکرات میں کامیاب ثالثی کے بعد پاکستان کے پاس معاشی فوائد سمیٹنے کے کیا امکانات موجود ہیں، اس کا جائزہ لینے سے پہلے ماضی پر نظر دوڑانا ضروری ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی طویل عرصے تک ایسے چیلنجز سے دوچار رہی جنہوں نے اس کی بین الاقوامی ساکھ کو شدید متاثر کیا۔ افغان جنگ کے اثرات، سرحدی اور معاشی مسائل کے سبب پاکستان کو عالمی سطح پر کئی مسائل اور الزامات کا سامنا رہا۔ اس میں بڑی حد تک بھارتی پروپیگنڈے کا عمل دخل بھی شامل تھا۔ بھارت کی تمام کوششوں اور پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان اور امریکا کے تعلقات اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہر تقریر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کے بغیر ادھوری ہوتی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مرتبہ صدر بننے سے قبل جو بائیڈن حکومت کے دوران پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں کافی سرد مہری اور اتار چڑھاؤ آتے رہے تھے۔ اگست 2021 میں جب امریکی فوج افغانستان سے انخلا کی تیاری میں مصروف تھی، کابل ایئرپورٹ کے ایبی گیٹ پر ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں 13 امریکی فوجی اور 170 افغان شہری موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جنوری 2025 میں دوسری مرتبہ صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد جب صدر ٹرمپ کانگریس سے پہلے خطاب کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے انتہائی مطلوب دہشت گرد اور ’ایبی گیٹ اسکینڈل‘ کے ماسٹر مائنڈ شریف اللہ نامی افغان شہری کو پاک افغان سرحدی علاقے سے گرفتار کیا اور قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد امریکی حکام کے حوالے کر دیا۔ اگلے ماہ جب صدر ٹرمپ نے امریکی کانگریس سے اپنا پہلا خطاب کیا تو اسی تقریر میں انہوں نے ایبی گیٹ واقعے کے ماسٹرمائنڈ کی گرفتاری میں مدد کرنے پر پاکستان کی تعریف اور خصوصی شکریہ ادا کیا۔ یہ کافی عرصے بعد کسی امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کے لیے عوامی سطح پر کہے گئے غیر معمولی اور تعریفی کلمات تھے اور یہیں سے پاکستان کی بین الاقومی سطح پر ایک نئی شناخت کا سفر شروع ہوا۔صدر ٹرمپ نے حکومت میں آتے ہی ’میک امریکا گریٹ اگین‘ کے نعرے کے تحت مختلف ممالک کی مصنوعات پر بھاری ٹیکسز عائد کیے، جس میں دنیا کی 90 فیصد سے زائد نایاب معدنیات کی مائننگ پر کنٹرول رکھنے والا ملک چین بھی شامل تھا۔ ایسے وقت میں جب امریکا کو فوری طور پر ایسے ممالک کی ضرورت تھی جہاں یہ معدنیات موجود ہوں۔ پاکستان نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دنیا کو سرمایہ کاری کی پیش کش کی اور اپنے کھربوں ڈالر کے معدنیاتی خزانوں کے دروازے کھول دیے۔ ستمبر 2025 میں پاکستان اور امریکا کے درمیان کو معدنیات کے شعبے میں 50 کروڑ ڈالر (500 ملین ڈالر) مالیت کا ایک تاریخی اور بڑا معاہدہ ہوا۔
پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی یہہے کہ اس نے دونوں سپر پاورز کی تجارتی جنگ کا حصہ بننے کے بجائے خود کو غیر جانبدار متبادل کے طور پر پیش کیا اور اس معاملے پر اپنے دیرینہ دوست چین کو بھی اعتماد میں رکھا۔ دونوں ملکوں کے درمیان خاص طور پر معدنیات (کریٹیکل منرلز)، کرپٹو کرنسی اور انسدادِ دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیرراِزم) کے شعبوں میں تعاون پر مزید پیش رفت بھی متوقع ہے، جس کے لیے ’3Cs‘ کی اصطلاح استعمال کی جانے لگی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد پاکستان کو سفارت کاری اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں لوہا منوانے کے بعد امریکا کے بہترین اسٹریٹیجک پارٹنر کے طور پر بھی دیکھا جارہا ہے۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو اگر ایران اور امریکا کے درمیان حتمی معاہدے سے اسلام آباد اور تہران کے درمیان ایک نئے دور کا آغاز یقینی نظر آتا ہے۔ جس میں دونوں ملکوں کے درمیان زمینی رابطوں کے علاوہ تجارت، ثقافت اور عوامی رابطوں کے منصوبے شامل ہوسکتے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے میں پاکستان کے کردار پر اسلام آباد آکر ریاستِ پاکستان اور اس کی عوام کا شکریہ ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701