LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) صدرواہ پولیس نے شراب سپلائر گرفتارکر لیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) صدرواہ پولیس نے شراب سپلائر گرفتارکر لیا، 60 بوتلیں , چوری کے مقدمہ میں گرفتار شخص سے 6 موٹر سائیکل برآمد کر لیں، منشیات کے خاتمہ کیلئے ٹھوس شواہد سے چالان کیا جائیگا، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X