LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک سعودی عرب تعلقات ; فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے اعلیٰ سعودی اعزاز

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک سعودی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں پر سعودی عرب کا اعلیٰ اعزاز کنگ عبدالعیزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کنگ عبدالعزیز میڈل کی پانچ اقسام ہیں جن میں ایکسیلنٹ، فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ کلاس شامل ہیں۔ یہ اعزاز عام طور پر سعودی عرب یا اس کے کسی ادارے کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو دیا جاتا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنانے کی نمایاں کوششوں کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ تقریب ریاض میں سعودی وزیرِ دفاع کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں دیے گئے استقبالیے کے دوران منعقد ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شہزادہ خالد بن سلمان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے پر تقرری پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاک سعودی تاریخی تعلقات اور دفاعی شعبے میں اسٹریٹجک تعاون کا جائزہ لیا، جبکہ عالمی امن و سلامتی کے قیام اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دوسری جانب سعودی وزیرِ دفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ خادمِ حرمین شریفین کی ہدایت پر انہوں نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک سعودی تعاون بڑھانے اور تعلقات کو آگے لے جانے کی نمایاں خدمات پر کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس پیش کیا۔ بعد ازاں آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا کہ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاعی اور عسکری تعاون، اسٹریٹجک شراکت داری اور بدلتے ہوئے جغرافیائی و سیاسی چیلنجز سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ یہ میڈل سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز ہے، جو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نمایاں عسکری خدمات، قیادت اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، اسٹریٹجک ہم آہنگی اور ادارہ جاتی روابط کو فروغ دینے میں ان کے کلیدی کردار کا اعتراف ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اعزاز خطے میں امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات، بشمول انسدادِ دہشت گردی اور سیکیورٹی کے شعبے میں مسلسل تعاون کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ واضح رہے کہ رواں برس اسلام آباد اور ریاض کے درمیان اسٹریٹجک میوچل ڈیفنس معاہدہ طے پایا تھا، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملے کو دونوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ نومبر میں سعودی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان کے ساتھ دفاعی اور اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھاجبکہ 3 دسمبر کو فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات گہرے، تاریخی اور مضبوط ہیں، جو دفاع، معیشت اور عوام کی سطح پر استوار ہیں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات سات دہائیوں پر محیط ایک روشن تاریخ رکھتے ہیں۔ آزادی کے فوراً بعد 1947ء میں سعودی عرب نے پاکستان کو تسلیم کیا اور اسی سے دونوں ملکوں کے درمیان ایسے گہرے تعلقات کی بنیاد رکھی گئی جو آج تک مضبوطی سے قائم ہیں۔ سعودی عرب کی حیثیت مسلمانوں کے قبلہ کی وجہ سے پاکستان کے عوام کے لیے روحانی مرکز کی ہے، جبکہ پاکستان کی اکثریتی مسلم آبادی اس رشتے کو اور زیادہ مستحکم کرتی ہےریاض اور اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم سمیت کئی اہم پلیٹ فارمز پر ساتھ کھڑے ہیں۔ سعودی عرب نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دیا، جبکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف سعودی عرب کی حمایت کی۔ 1998ء میں جب پاکستان نے ایٹمی تجربات کیے اور مغربی دنیا نے پابندیاں عائد کیں، تب سعودی عرب نے اسلام آباد کو تیل رعایتی نرخوں پر فراہم کر کے بھرپور تعاون کیا۔ آج بھی سعودی عرب پاکستان کے لیے ایک اہم معاشی شراکت دار ہے، جو سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ فوجی تربیت اور دفاعی تعاون کی ایک طویل تاریخ ہے۔ پاکستانی ماہرین نے سعودی افواج کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ حالیہ عرصے میں ایک نیا دفاعی معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کے اتحادی تصور ہوں گے۔سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات نہ صرف سیاسی و اقتصادی بلکہ مذہبی اور سکیورٹی پہلوؤں سے بھی اسٹریٹجک ہیں۔ دونوں ملکوں کی قیادت نے ایک ایسی معاہدہ پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کسی ایک پر حملہ دوسرے پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ اس امر کا مظہر ہے کہ ریاض اور اسلام آباد کا رشتہ محض سفارتی نہیں بلکہ مشترکہ تقدیر کا عکاس ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک نیا دفاعی معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے پر ہونے والے حملے کو اپنے اوپر حملہ تصور کریں گے سعودی عرب کی مسلح افواج کی تربیت اور تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا کام پاکستان کو سونپا گیا ہے۔حالیہ دوروں میں اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے مزید سہولیات اور سعودی سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان میں اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی امید ہے۔دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ یہ تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے لیے کئی فوائد لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جن میں پاکستانی محنت کشوں کے لیے مزید سہولیات اور سعودی سرمایہ کاری کے ذریعے اقتصادی ترقی شامل ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات صرف حکومتی سطح تک محدود نہیں ہیں، بلکہ عوامی اور ثقافتی سطح پر بھی مضبوط ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی اور ثقافتی تعلقات میں اضافہ متوقع ہے۔سعودی عرب نے 1947ء میں پاکستان کو تسلیم کرنے والے پہلے ممالک میں سے ایک تھا، اور اس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات قائم ہیں۔شاہ فیصل نے پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کیے، جس کے نتیجے میں اسلام آباد میں شاہ فیصل مسجد تعمیر ہوئی اور لائل پور (اب فیصل آباد) کا نام ان کے اعزاز میں رکھا گیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کی عسکری قیادت نے پیر کو دو طرفہ دفاعی و سکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، انسدادِ دہشت گردی تعاون کو وسعت دینے اور سٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ بات پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں بتائی۔بیان کے مطابق سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فياض بن حامد الرويلي نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی ماحول اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی۔ دونوں فریقین نے اس دیرپا اور تزویراتی عسکری اشتراک کو مزید وسعت دینے پر زور دیا جو دفاع، سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات جیسے اہم شعبوں پر مشتمل ہے۔ فیلڈ مارشل اور سعودی جنرل نے اتفاق کیا کہ بدلتے ہوئے علاقائی چیلنجز کے تناظر میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ناگزیر ہے۔ملاقات کے دوران جنرل فياض بن حامد الرويلي نے سعودی مسلح افواج کے ساتھ پاکستان کے تعاون کو سراہتے ہوئے اسے انتہائی قابلِ قدر قرار دیا اور اس اعتماد کا اعادہ کیا کہ ریاض دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔سعودی جنرل کی جی ایچ کیو آمد پر انہیں یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھانے اور پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کرنے کا اعزاز بھی دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور سکیورٹی سمیت تمام شعبوں میں تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ مزید کہا گیا کہ خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور سکیورٹی سمیت دیگر تمام شعبوں میں تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے زور دیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مشترکہ مذہب، یکساں اقدار اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔وزیر اعظم نے گذشتہ دو ماہ کے دوران ریاض کے اپنے دوروں کا ذکر کیا، جن کے دوران دونوں فریقوں کے درمیان تاریخی سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے۔وزیر اعظم نے مشترکہ تربیت، مشقوں اور مہارت کے تبادلے سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم نے ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کو بھی اجاگر کیا۔جنرل فياض بن حامد الرويلي نے سعودی قیادت کی جانب سے وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کو تہنیتی پیغام پہنچایا۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ موجودہ بہترین دفاعی اور تذویراتی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے مملکت کی مضبوط خواہش کا اعادہ کیا۔مزید برآں پاکستان اور سعودی عرب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ سعودیہ کے دوران ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیےتھےاس معاہدے کو کئی دہائیوں میں پاک-سعودی دفاعی تعلقات میں سب سے بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے یہ معاہدہ دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کا مظہر ہے تاکہ اپنی سیکیورٹی کو بڑھا سکیں اور خطے اور دنیا میں امن قائم کر سکیں (یہ معاہدہ) دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے پہلوؤں کو فروغ دینے اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع کو مضبوط کرنے پر مرکوز ہے۔ معاہدے کا سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ’ کسی ایک ملک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور کیا جائے گا دونوں ممالک طویل عرصے سے ایک کثیر الجہتی تعلق رکھتے ہیں، جس کی بنیاد اسٹریٹجک فوجی تعاون، باہمی اقتصادی مفادات اور مشترکہ اسلامی ورثے پر ہے۔یہ نوٹ کرنا بھی اہم ہے کہ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسرائیل نے مشرق وسطیٰ کی مجموعی سیکیورٹی کے بارے میں خدشات کو بڑھا دیا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب طویل عرصے سے دفاعی تعاون میں مصروف ہیں اور ان کے سفارتی تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں، لیکن اس معاہدے کے ساتھ یہ تعلق ایک بالکل نئی جہت میں داخل ہوگیا ہے رابطہ عالم اسلامی (مسلم ورلڈ لیگ) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالکریم بن عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک بلکہ امت کو قریب لانے میں معاون ثابت ہو گا۔ دونوں ممالک کی قیادت نے حال ہی میں ایک تاریخی دفاعی معاہدہ کیا ہے جو امتِ مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے۔ یہ دفاعی معاہدہ نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا بلکہ دیگر مسلم ممالک کو بھی قریب لانے میں مددگار ثابت ہوگا یہ واضح رہے کہ پاکستان نے صرف سعودی عرب ہی نہیں بلکہ پورے مشرق وسطیٰ کے لیے سیکیورٹی فراہم کرنے کا کردار سنبھال لیا ہے اس معاہدے کے وقت اور سیاق و سباق کو مدنظر رکھنا ضروری ہے، کیونکہ اسرائیلی جارحیت کے بعد عرب ممالک کہیں اور سے سیکیورٹی ضمانتیں تلاش کر رہے ہیں امریکا کا بطور سیکیورٹی گارنٹر کردار حالیہ دنوں میں سوالیہ نشان بن گیا ہے اور اس کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے’، ’یہ معاہدہ شاید کچھ عرصے سے زیر غور تھا لیکن اس کے پس منظر کو دیکھنا ضروری ہے اس معاہدے کو ’ لاہور اسلامی سربراہی کانفرنس کے بعد گزشتہ 50 برسوں میں سب سے اہم فوجی اور سفارتی اقدام قرار دیا۔سعودی عرب کوئی عام مسلمان ملک نہیں بلکہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کا مضبوط سفارتی اثر و رسوخ ہےیہ معاہدہ اسرائیل کے لیے ایک رکاوٹ کا کردار ادا کرے گا؛ ’پاکستان کی فوجی صلاحیت اور عرب اقتصادی طاقت کے امتزاج سے اسرائیل کچھ نہیں کر سکے گا بھارت اور پاکستان کے حالیہ چار روزہ فوجی تنازع نے ’ہماری مہارت، قابلیت اور عزم کو دکھایا کہ ہم اپنے عرب دوستوں کا بھی بھرپور دفاع کر سکتے ہیں،‘ جس سے پاکستان کو ایک علاقائی سیکیورٹی گارنٹر کے طور پر پیش کیا گیا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس معاہدے کے ملک کے اندر دہشت گرد عناصر، خاص طور پر کالعدم ٹی ٹی پی پر بھی اثرات پڑ سکتے ہیں۔اسٹریٹجک مشترکہ دفاعی معاہدہ اس بات کا عندیہ دیتا ہے کہ یہ ایٹمی اور میزائل دفاعی نظام کو بھی شامل کر سکتا ہے، پاکستان ہمیشہ اپنی ایٹمی اور میزائل پروگرام کو ’اسٹریٹجک اثاثے‘ کہتا رہا ہےسعودی عرب کے لیے یہ غیر یقینی صورتحال کے خلاف ایک انشورنس ہے اور آزادی کا ایک اشارہ ہے۔ اگرچہ اس معاہدے میں باضابطہ طور پر ایٹمی ضمانت شامل [کم از کم دستیاب معلومات کے مطابق)، پاکستان کا ایٹمی ہتھیار ایک ڈیٹرنس شیڈو ڈال دیتا ہےریکوڈک کے لیے طویل عرصے سے متوقع مالیاتی معاہدہ اب قریب ہے۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) قرض کنسورشیم کی قیادت کر رہی ہے، یہ ایک ایسا کردار ہے جو عالمی قرض دہندگان کے لیے مضبوط مستعدی اور اطمینان کا باعث ہے کیونکہ آئی ایف سی عام طور پر بڑے اور پیچیدہ وسائل کے شعبوں کی مالی اعانت میں کام کرتا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حتمی عناصر میں سے ایک یو ایس ایکسپورٹ امپورٹ بینک (یو ایس ایگزم) کی شرکت ہے، جس نے امریکی حکومت کے حالیہ شٹ ڈاؤن کے باعث نئی منظوریوں کو عارضی طور پر روکا ہوا ہے۔ شٹ ڈاؤن کے مکمل خاتمے کے بعد اب ایگزم کی شمولیت ’نسبتاً جلد‘ دوبارہ شروع ہونا چاہیےمالیاتی ڈھانچہ اب بنیادی طور پر اپنی جگہ پر ہے کیونکہ آئی ایف سی کی زیرقیادت کنسورشیم نے تقریباً 3.5 ارب ڈالر کے اس پروجیکٹ کے مالیاتی انتظام مکمل کر لیا ہے اور صرف حتمی قرض دہندہ کی منظوری باقی ہے۔انہوں نے واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران آئی ایف سی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور کنسورشیم کے تمام شراکت داروں سے ملاقات کی، جس سے ان کے اعتماد کو تقویت ملی کہ کام شروع ہونے والا ہے۔ وزیر خزانہ نے پاکستان کے برآمدی بنیاد کے لیے ریکوڈک کی تبدیلی کی صلاحیت پر زور دیا۔ سالانہ برآمدات تقریباً 30 ارب ڈالر پر رکی ہوئی ہیں لیکن ریکوڈک کان کے آپریشن کے پہلے سال ہی وہاں سے 2.8 ارب ڈالر برآمدات ممکن ہیں، جو آج پاکستان کی کل برآمدات کا تقریباً 10 فیصد ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ گیم چینجر ہے۔ریکوڈک کے علاوہ، پاکستان امریکہ اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ اہم معدنیات پر بات چیت کر رہا ہے، یہ ایک ایسا شعبہ ہے جو عالمی سپلائی چین کی حکمت عملیوں کا مرکز بن گیا ہے کیونکہ دنیا تانبے، لیتھیم، کوبالٹ اور نایاب زمین کے متبادل ذرائع تلاش کر رہی ہے۔ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا اہم معدنیات کا معاہدہ طے پا گیا ہے،’واضح وجوہات کی بنا پر، معدنیات اور کان کنی اور اہم معدنیات دلچسپی کا ایک اہم شعبہ ہے۔ اور یہ کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ’یہاں زبردست دلچسپی ہے اور ہمارے پاس زبردست صلاحیت موجود ہے۔اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کا مقصد واضح ہے یعنی معاشی بنیادوں کو بہتر بنانا اور سازگار جغرافیائی سیاست کو طویل مدتی، نجی شعبے کی قیادت میں سرمایہ کاری کے بہاؤ میں شامل کرنا، جس میں سعودی عرب اس تبدیلی میں سب سے زیادہ نتیجہ خیز شراکت دار کے طور پر ابھرتا ہےاور یہ سب کچھ تجارت اور سرمایہ کاری میں بدلنے کے بارے میں ہے۔ اور یہ سب کچھ نجی شعبے کی قیادت میں بورڈ میں ہو گا۔اس کے علاوہپاکستان نے سعودی عرب کو اہم پاکستانی انفراسٹرکچر منصوبوں میں سعودی سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے اعلامیے کے مطابق ان انفراسٹرکچر منصوبوں میں ایم-6 موٹر وے سکھر- حیدرآباد ، ایم-10 موٹر وے حیدرآباد – کراچی پورٹ ، ایم-13 موٹر وے کھاریاں – راولپنڈی اور مانسہرہ – ناران – جل کھڈ- چلاس روڈ شامل ہیں۔
پاکستان کے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوران سعودی عرب کے وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز، انجینیئر صالح بن ناصر الجاسر کو اہم پاکستانی انفراسٹرکچر منصوبوں میں سعودی سرمایہ کاری کی دعوت دی انہوں نے سعودی وزیر کو پاکستان کے بڑھتے ہوئے روڈ نیٹ ورک اور اہم قومی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں آگاہ کیاپاکستان سعودی عرب کے ساتھ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانا چاہتا ہے یہ منصوبہ اپنے سیاحتی امکانات کی وجہ سے تجارتی طور پر فائدہ مند ہے اور سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ہے پاکستان کا روڈ انفراسٹرکچر متحرک اور خود کفیل ہے، جسے مؤثر ٹول سسٹم کی مدد حاصل ہے جو سڑکوں کی دیکھ بھال اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے نیز وزارت مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی شمالی علاقوں کو اہم شہری اور اقتصادی مراکز سے ملانے والے نئے موٹر وے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، جو علاقائی تجارت اور روابط کو مزید مضبوط کریں گے۔انہوں نے اعادہ کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بھائی چارہ اور طویل المدتی تعلقات قائم ہیں اور انفراسٹرکچر کے شعبے میں تعاون کے لیے بہت زیادہ صلاحیت موجود ہے۔خیال رہے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 28 اکتوبر 2025 کو ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے سعودی ولی عہد کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا تھا۔ ملاقات میں سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان ’اقتصادی تعاون کے فریم ورک‘ کے آغاز پر اتفاق کیاتھا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان قائم تقریباً آٹھ دہائیوں پر محیط تاریخی شراکت داری، اخوت اور اسلامی یکجہتی کے مضبوط رشتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے یہ فریم ورک سعودی عرب اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی مفادات پر مبنی ہے اور باہمی تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے عزم کی تجدید کرتا ہے تاکہ دونوں ملکوں کے عوام کے مشترکہ مفادات کو آگے بڑھایا جا سکے۔ اس فریم ورک کے تحت معیشت، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقی کے مختلف شعبوں میں کئی اسٹریٹجک اور کلیدی منصوبوں پر غور کیا جائے گا جو دونوں حکومتوں کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔ اس سے نجی شعبے کے کردار میں اضافہ ہو گا اور باہمی تجارتی تبادلے کو فروغ ملے گا ترجیحی شعبوں میں توانائی، صنعت، معدنیات، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، سیاحت، زراعت اور غذائی تحفظ شامل ہیں۔ دونوں فریق اس وقت متعدد مشترکہ اقتصادی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، جن میں سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان بجلی کے تبادلے کے منصوبے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط، اور توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے ایک اور ایم او یو شامل ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا تھا کہ یہ فریم ورک دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے فروغ کی کوششوں کا تسلسل ہے اور یہ اس مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے جو پائیدار شراکت داری کے قیام کے لیے مختلف اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں عملی اقدامات کی راہ ہموار کرے گا۔ رہنماؤں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا تھاکہ جلد سعودی۔پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس منعقد کیا جائے گا تاکہ دوطرفہ تعاون کے اس نئے باب کو عملی شکل دی جا سکے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شہباز شریف نے کہا تھاکہ ملاقات میں تجارتی، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے اس پیغام میں مزید کہا گیا تھاکہ دونوں ممالک نے برادرانہ تعلقات کی دیرپا مضبوطی کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کی غیر متزلزل حمایت پر شکریہ بھی ادا کیاتھا۔ شہباز شریف نے کہا تھاکہ وہ سعودی ولی عہد کے لیے شکر گزار ہیں جنہوں نے دونوں ممالک اور عوام کے درمیان گہری شراکت داری اور خوشحالی کے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے میں بھرپور کردار ادا کیاتھا۔
بلاشبہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدہ پاک سعودی اسٹرٹیجک شراکت داری کی گہرائی اور دفاعی تعاون کی مضبوطی کو ثابت کرتا ہے۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معاہدے کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، معاہدے سے پاکستان اب حرمین شریفین کے تحفظ میں سعودی عرب کا پارٹنر بن گیا ہے۔

سعودی عرب اور پاکستان فوجی تعاون کی بھی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں، جس کا آغاز 1967 میں ایک دفاعی پروٹوکول کے معاہدے پر دستخط سے ہوا تھا۔ اس کا دائرہ کار سعودی عرب میں پاکستانی فوجی مشیروں اور ٹرینرز کی تعیناتی اور سعودی عرب کے فوجی افسران کو پاکستان کی فوجی اکیڈمیوں میں تربیت کے مواقعے فراہم کیے جانے پر مشتمل تھا۔ اسی طرح 1982 میں ہونے والے ایک دفاعی معاہدے نے باہمی تعاون کے اس سلسلے کو مزید وسعت دی جس میں دفاعی مقاصد اور ٹریننگ کے لیے مملکت میں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی پیداوار کے علاوہ مشترکہ مشقوں کے نکات بھی شامل تھے۔

اس کے بعد دونوں ممالک کے رہنما اور دفاعی حکام دفاع کے حوالے سے تزویراتی پالیسیوں کو باہمی طور پر مربوط بنانے کے لیے باقاعدگی سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ یہ سلسلہ ماضی قریب میں مزید اہمیت اختیار کر گیا کیونکہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سعودی وژن 2030 کا اہم ستون ہے۔ 1989 میں جب عراق نے کویت پر حملہ کیا اور سعودی عرب کو اپنے بارڈرز پر دفاعی خطرات کا سامنا کرنا پڑا تو اس وقت پاکستان نے فوراً اپنی افواج سعودی عرب بھجوائیں۔

1998 میں ایٹمی دھماکوں کے بعد جب پاکستان بہت سخت معاشی مشکلات کا شکار ہوا تو ان حالات میں سعودی عرب نے پاکستان کی خام تیل اور دیگر ذرائع سے بھرپور مدد کی۔ ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع فراہم کیے گئے ہیں جن میں پاکستانی کارکنان کی سعودی عرب میں جاری بڑے منصوبوں پر ملازمت بھی شامل ہے۔

اس وقت بھی کثیر تعداد میں پاکستانی سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کر رہے ہیں جو معاشی طور پر پاکستان اور ان کے گھرانوں کے لیے انتہائی اہم اور مددگار ہے۔سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ گہرے تعلقات مشترکہ تاریخ اور باہمی مفادات میں جڑے ہوئے ہیں۔ دونوں ہی اسلام کے لیے گہری عقیدت رکھتے ہیں۔

سعودی عرب مسلمانوں کے عقیدے کا مرکز ہے تو پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ذاتی تعلقات نے یکجہتی کو آگے بڑھانے میں بہت اہم کردار ادا کیا اور حالیہ برسوں کے دوران مشکل حالات میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے رہے ہیں۔ پاکستان کے سیاسی رہنما اور فوجی قیادت موجودہ معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے پرعزم دکھائی دیتی ہے اور ماضی کی طرح مملکت کی قیادت خوشحال مستقبل کے لیے کی جانے والی پاکستان کی جدوجہد کی حمایت کرتی ہے۔

سعودی عرب کے وزیرِاعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، جدید سعودی عرب کے معمار، ایک عہد ساز شخصیت اور عالمِ اسلام کے لیے نویدِ سحر ہیں۔ ان کی قیادت میں سعودی عرب میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں ترقی کے افق روشن ہیں، جہاں جدیدیت اور روایات ہم آہنگ ہو کر ایک نیا سماں باندھ رہی ہیں۔

ان کی اصلاحات، ترقیاتی منصوبے اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات سعودی عرب کو عالمی سطح پر ایک مثالی ملک بنا رہے ہیں، وہ نہ صرف عرب دنیا بلکہ بین الاقوامی سیاست میں بھی ایک اہم شخصیت بن چکے ہیں۔ وہ ایک مردِ حوصلہ ہیں، جن کے فیصلے جرات کی علامت ہیں، جن کی سوچ وسعتوں کی امین ہے اور جن کی نگاہیں مستقبل کے دریچوں میں امید کے چراغ روشن کر رہی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی طور پر بھائی چارے، مذہبی ہم آہنگی اور اقتصادی تعاون کی بنیاد پر استوار رہے ہیں۔ پاکستان نے ہر مشکل وقت میں سعودی عرب کی مدد کی اور سعودی عرب نے بھی مالی امداد، تیل کی فراہمی، سرمایہ کاری اور ہزاروں پاکستانیوں کو روزگار فراہم کر کے پاکستان کی معیشت کو سہارا دیا۔ تاہم، یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ دونوں ممالک نے ایک باقاعدہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو کہ نہ صرف عسکری شعبے میں تعاون کو مضبوط کرے گا، بلکہ دونوں ممالک کو عالمی سیاست میں ایک نئی پوزیشن پر لاکھڑا کرے گا۔

اس معاہدے سے پاکستان کو جہاں جدید عسکری ٹیکنالوجی، انٹیلیجنس تعاون اور مشترکہ تربیت کے مواقع حاصل ہوں گے، وہیں سعودی عرب کو پاکستان کی جنگی مہارت، تجربہ کار افرادی قوت اور نیوکلیائی طاقت کی حامل سیکیورٹی پالیسیوں سے فائدہ حاصل ہوگا۔ دونوں ممالک مشترکہ فوجی مشقیں کر سکتے ہیں، سرحدی دفاع کو مربوط بنا سکتے ہیں اورکسی بھی بیرونی خطرے کی صورت میں متفقہ لائحہ عمل اختیار کر سکتے ہیں۔ سعودی عرب کے ساتھ اس دفاعی معاہدے کی کامیابی کا انحصار اس بات پر بھی ہے کہ دونوں ممالک اپنی ترجیحات کو کتنی دور اندیشی، سنجیدگی اور تسلسل سے آگے بڑھاتے ہیں۔

ہمیں یہ بات نہیں بھولنی چاہیے کہ کسی بھی معاہدے کی کامیابی صرف اس کے کاغذی الفاظ پر نہیں بلکہ اس کے عملی نفاذ، شفافیت اور عوامی مفاد سے ہم آہنگی پر منحصر ہوتی ہے۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدہ یقیناً ایک بڑی سفارتی اور دفاعی پیش رفت ہے، جو دونوں ممالک کے تعلقات کو ایک نئی سمت دے سکتا ہے، مگر اس معاہدے کی کامیابی کے لیے متوازن حکمتِ عملی، سفارتی تدبر، اقتصادی بصیرت اور قومی مفاد کو اولین ترجیح دینا لازم ہے۔ پاکستان کو اس موقع کو دفاع سے آگے بڑھ کر ترقی، امن اور علاقائی استحکام کے ایک جامع وژن میں ڈھالنا ہوگا، تاکہ یہ معاہدہ صرف تاریخ کا حصہ نہ بنے، بلکہ ایک مؤثر اورکامیاب اشتراکِ عمل کی روشن مثال بن سکے۔

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی طور پر ایک دوسرے کے قریب آنا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ نہ صرف ایک دوسرے کی سیکیورٹی کو مضبوط بناتا ہے بلکہ خطے میں عسکری توازن، سفارتی رابطہ کاری اور استحکام کے امکانات کو بڑھاتا ہے۔ یہ دفاعی اتحاد دراصل غیر یقینی عالمی حالات کے مقابل ایک حفاظتی ڈھال بھی ہے اور اسلامی دنیا میں باہمی تعاون کے فروغ کی ایک امید بھی۔خیال رہےپاکستان کے دورے پر آئے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سے سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، خواجہ آصف، طارق فاطمی اور دونوں ممالک کے علیٰ حکام نے شرکت کی۔
شہباز شریف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی، دفاعی اور سیکیورٹی سمیت دیگر تمام شعبوں میں تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے فیاض بن حمید الرویلی کا خیرمقدم کیا اورپاکستان کو ہر وقت فراہم کی جانے والی غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی پر سعودی عرب کو سراہا۔وزیراعظم نے گزشتہ دو ماہ کے دوران ریاض کے اپنے انتہائی کامیاب دوروں کا ذکر کیا ، جن کے دوران دونوں فریقوں کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔شہباز شریف نے ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہاپسندی کا مقابلہ کرنے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کو بھی اجاگر کیا۔انہوں نے پاکستان کے ساتھ موجودہ بہترین دفاعی اور تزویراتی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے سعودی عرب کی مضبوط خواہش کا اعادہ کیا

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701