LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب شخص گرفتار کر لیا مذکورہ شخص نے دو ماہ قبل معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے باہر سے دو شہریوں کو زخمی کیا تھا دیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں، صادق آباد پولیس نے بجلی چوری کہ مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا اشتہاری اپریل 2025 سے تھا، پولیس نے مشترکہ کاروائیوں میں دو افراد سے تین کلو سے زائد چرس برامد کر لی،کہوٹہ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر دو کلو چرس برامد کی،چکلالہ نے ایک شخص سے ایک کلو سو گرام چرس برامد کی تمام گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download