LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا تھانہ پھلگر اں کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا تھانہ پھلگر اں کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔
سرچ آپریشن کے دوران60 افراد،52 گھروں،چھ دکا نوں،16 موٹر سائیکلوں اورپا نچ گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے
چار مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا۔
قاضی علی رضا کی سپر ویڑ ن میں ایس پی رورل زون کی زیرنگرانی تھانہ پھلگر اں کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران60 افراد،52 گھروں،چھ دکا نوں،16 موٹر سائیکلوں اورپا نچ گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے چار مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضانے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download