LOADING

Type to search

پاکستان

جاتلی (اردو ٹائمز) سوار محمد حسین شہید نشان حیدرکا 55 واں یوم شہادت پر وقار طریقے سے منایا گیا

Share

جاتلی (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا )سوار محمد حسین شہید نشان حیدرکا 55 واں یوم شہادت پر وقار طریقے سے منایا گیا اس موقع پر شہید کے مزار پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خضر سے 19ویں ڈویژن کے کمانڈر میجر جنرل عاصم تھےتقریب میں میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کی بٹالین کہ دستے نے گاڈ اف انر پیش کیا مہمان خصوصی اور دیگر مہمانان گرامی نے شہید کے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھائی اور انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا میزبانی کے فرائض شہید کے صاحبزادے منور حسین اور دیگر احباب نے ادا کیے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download