LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کا منشیات فروشوں کیخلاف مزید گھیرا تنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کا منشیات فروشوں کیخلاف مزید گھیرا تنگ ۔ مختلف کاروائیاں 6 افراد گرفتار 9 کلو 370 گرام چرس برآمد ۔ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیلئے کوئی گنجائش نہیں بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ( ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ ) تفصیلات کیمطابق سی ایم پنجاب کے ویڑن پر عملدرآمد کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ نے ہمراہ پولیس ٹیم روزانہ کی بنیاد پر جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری میں مزید 06 منشیات فروش گرفتار کر لئے پولیس ٹیم نے جی ٹی روڈ نزد فیصل ٹاؤن مشکوک شخص سے 1400 گرام چرس برآمد کر لی پولیس ٹیم نے دوران گشت پڑتال نواب آباد سٹاپ پر مہران گاڑی کو روکا تو دوران تلاشی شاہد نامی شخص کے قبضے سے 2220 گرام چرس برآمد کر لی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے پولیس ٹیم نے 1:30 بجے رات باهتر موڑ آمدہ براہمہ انٹرچینج ایک شخص کو گرفتار کر کے 1600 گرام چرس جبکہ پولیس نے 12:5 بجے رات بٹ مارکیٹ کے قریب نیو سٹی سے آتے ہوئے شخص سے 1690 گرام چرس مزید کاروائی میں 9 بجے رات ماڈل ٹاؤن فیز 2 میں ایک مشکوک شخص سے 800 گرام چرس جبکہ پولیس ٹیم نے فیصل اقبال ٹاؤن سٹاپ پر ایک شخص سے 1660گرام چرس برآمد کر لی ۔ سی پی راولپنڈی سمیت ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کی ایس ایچ او صدرواہ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download