LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اہم اجلاس

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اہم اجلاس

ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ڈویژنل ایس پیز، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز کی شرکت،

سی پی او نے لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایات دیں،

کسی بھی صورت میں کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں،

کسی سڑک کو بلاک کرنے، ٹریفک یا شہریوں کے معمولات زندگی کو متاثر کرنے والی کسی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائے گی،

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا،

امن و امان میں خلل پیدا کرنے یا قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا،

راولپنڈی پولیس کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پرعزم اور تیار ہے،

شہریوں کی جان و مال، املاک یا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X