LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) کون بنے گا ہری پور کا سلطان فیصلہ 23 نومبر الیکشن کمیشن اف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی خالی نشست این اے18ہری پورضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) کون بنے گا ہری پور کا سلطان فیصلہ 23 نومبر الیکشن کمیشن اف پاکستان نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی خالی نشست این اے18ہری پورضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا
ہری پور میں خالی ہونے والی نشست پہ انتخابی دنگل ، پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ، ضلع ہری پور کی عوام کا اپنے حلقہ کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگانا شروع کر دیا ، یاد رہے کہ حلقہ این اے 18 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کو 82 ہزار ووٹ کی لیڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ، ضلع ہری پور میں پاکستان تحریک انصاف کا بینک ووٹ دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے ، جسکی وجہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی قیادت نے سر جوڑ لئے ،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X