LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مقبول گوندل آڈیٹر جنرل پاکستان تعینات

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت خزانہ نے مقبول گوندل کی بطور آڈیٹر جنرل پاکستان صدر پاکستان تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔مقبول احمد گوندل کو چار سال کے لئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیاگیاہے۔نو منتخب آڈیٹر جنرل اپنے پیش رو کی مدت مکمل ہونے پر عہدہ سنبھالیںگے۔مقبول احمد گوندل اس وقت کنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X