LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی ٹی او راولپنڈی ٹریفک کا شہر کے اہم مقامات کا دورہ

Share

راولپنڈی  (اردو ٹائمز) سی ٹی او راولپنڈی ٹریفک کا شہر کے اہم مقامات کا دورہ

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران ہمراہ تھے۔

دورانِ وزٹ سیکٹر انچارجز کو ٹریفک کی بہتری اور قوانین کے مؤثر نفاذ کے لیے خصوصی ہدایات جاری کیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X