LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے سول سروس رولز 1993میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے سول سروس رولز 1993 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانی خواتین کو وفاقی ملازمتوں میں مجموعی طور پر 7 سال عمر کی حد میں رعایت ہو گی۔
ترمیم کا اطلاق ابتدائی تقرری کے تحت وفاقی سرکاری ملازمتوں کیلئے اوورسیز خواتین امیدواروں پر ہو گا، اوورسیز پاکستانی کی تعریف امیگریشن آرڈیننس 1979کی دفعہ 2کے تحت ہوگی ، اوورسیزپاکستانی خواتین کو قومی خدمت میں شامل کرنے کیلئے یہ ایک اہم اقدام ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X