پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں Urdu Times 2025-07-18 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 44مڈ کیرئیرمینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18کے افسران کی نامزدگیاں کر دیں، کورس 28جولائی سے 3اکتوبر تک جاری رہے گا ۔