LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام اباد (اردو ٹائمز) پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کوشش سے مزید کیفے سیل

Share

(ملک عمران خان اعوان)

اسلام اباد (اردو ٹائمز) پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کوشش سے مزید کیفے سیل وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں، ایف6 میں دو بی17 میں ایک کیفے سیل، ڈی سی اسلام آباد کی عدالتی احکامات کے تحت شہر بھر میں بغیر پرمٹ چلنے والے غیر قانونی انڈور کیفوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کی ہدایت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X