LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام وجد کی رات ( صوفی رنگ ) 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے

Share

لاہور لاہور آرٹس کونسل الحمراء اور ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے سلسلے میں وجد کی رات ( صوفی رنگ ) 18 ، مارچ بروز منگل 8 ، بجے شب الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے – جس میں نامور قوال ، معروف گلوکار ، گلوکارہ ، نعت خواں قوالی ، نعت ، حمد ، منقبت ، ڈھول پرفارمنس ، صوفی پرفارمنس پیش کی جائے گی – تقریب کو سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسیدسہیل بخاری سیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان آرگنائز کر رہے ہیں –
شعبہ نشرواشاعت8441997 0323-

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X