LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(دوئم) ہری پور نے گزشتہ روز افغان معاجرین کیمپ کی چیکنگ کے دوران ناغہ والے دن گوشت فروخت کرنے پہ بھاری جرمانے عائد کئے

Share

 ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(دوئم) ہری پور نے گزشتہ روز افغان معاجرین کیمپ کی چیکنگ کے دوران ناغہ والے دن گوشت فروخت کرنے پہ بھاری جرمانے عائد کئے، ناغہ کے روز گوشت فروخت کرنے پر 2 دوکانوں کو سیل کر دیا گیا، علاقہ مکینوں کا ڈپٹی کمشنر ہری پور کو خراج تحسین،

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X