الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے لیے وقت بڑھا دیا ہے ،سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا وقت بڑھا دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب امیدوار آج شام 7بجے تک ریٹرننگ آفیسز سے انتخابابی نشانات الاٹ کروا سکتے ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ صدر نے استعفے کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سفارش کے بعد دی۔جسٹس […]
13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری فیصلےمیں کہا گیا کہ یہ سیاسی جماعتیں انتخابات کروانے میں ناکام رہیں،آل پاکستان منارٹی الائنس،آل پاکستان تحریک،عوامی پارٹی پاکستان ایس ڈی لسٹ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ بہاولپورنیشنل عوامی پارٹی،سب […]