وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو پنجاب بار کونسل کی تقریب کے دوران وکلاء برادری کا زبردست الفاظ میں خراج تحسین پنجاب بار کونسل کو مبارکباد دیتا ہو ں کہ ہمیں محسن نقوی جیسا وزیراعلیٰ ملا ہے۔سپریم کورٹ بار کے سابق صدر احسن بھون وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پلان بی سامنے آگیا، پی ٹی آئٰ نے پلان ’بی‘ کے تحت الیکشن کمیشن سے بلے کی جگہ بلے باز کا نشان مانگ لیا۔ تحریک انصاف نے انتخابات کے لیے پلان ’بی‘ لانچ کردیا ہے۔ پلان بی کے مطابق تحریک انصاف نے تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے چھاپا مارا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو مارا گیا ہے اور سارے کاغذات لیکر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے انتخابی نشان کی بحالی کیخلاف اپیل […]