LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم پاکستان کا معاشی اصلاحات کو دنیا کے لیے مثال قرار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی اصلاحات کو دنیا کے لیے مثال قرار دیا ہے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی اصلاحات اور ڈیجیٹائیزیشن کامیاب کیس اسٹڈی کے طور پر دنیا بھر میں مثال بن گئی ہے۔ وزیراعظم نے اس پختہ عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستانی عوام کی خوشحالی اور ملک کو بیرونی قرضوں سے مکمل نجات دلانے تک محنت جاری رکھیں گے۔عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے حالیہ مالی اجراء اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان معاشی استحکام اور ترقی کیلئے ضروری اقدامات پر عملدرآمد کر رہا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان میں معاشی اصلاحات اور اقدامات کے مؤثر نفاذ پر اظہار اطمینان بالخصوص وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور ان کی ٹیم کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔وزیراعظم نے اس امر کا بھی اعتراف کیا کہ اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ اور پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی معاونت کا کلیدی کردار ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ڈیفالٹ کے دہانے سے ملک کو استحکام اور ترقی کی سمت میں گامزن کرنا ایک کٹھن مرحلہ تھا جس کیلئے سب نے مل کر قربانی دی۔سیاسی جماعتوں نے سیاست کی قربانی دے کر اور قوم نے معاشی مشکلات برداشت کرکے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔
پاکستان میں معاشی اصلاحات سے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے میں مدد ملی ہےاس وجہ سے عالمی اقتصادی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ گیا ہے۔جس پر عالمی مالیاتی ادارے , آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر منتقل کر دئیے ہیں۔

پاکستان کی معیشت استحکام کی طرف گامزن ہے، جس کی وجہ سے ایڈیبی نے 2025 کے مالی سال کے لیے 2.5% کی شرح نمو کی پیش گوئی کی ہے یہ استحکام سخت ماکرو اقتصادی پالیسیوں اور اقتصادی اصلاحات میں پیشرفت کے نتیجے میں ہے ,جولائی 2023 کے بعد سے معیشت مستحکم رہی، مہنگائی ختم ہو گئی، زرمبادلہ ذخائر بڑھے اور درآمدات کے لیے کور کم از کم ڈھائی ماہ تک پہنچ گیا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت 2026 میں بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہےاس کی وجہ صنعتی سرگرمیوں میں بہتری اور خدمات کے شعبے میں توسیع ہے
پاکستان کی معاشی استحکام کے اہم عوامل میں منصفانہ تجارت ہے جو سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات منصفانہ تجارت کی اہمیت پر زور دیتی ہیں، جو معیشت میں اعتماد اور استحکام کو فروغ دیتی ہے اس سے قرض لینے اور قرض دینے کے ذمہ دارانہ طریقوں کی حوصلہ افزائی کے نتیجے میں قرض کے بحران کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے نیزتعلیم ایک ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے کی کلید ہے جو معاشی ترقی اور ترقی کے لیے ضروری ہے یہ عوامل پاکستان کی معاشی استحکام کے لیے اہم ہیں اور اس کی ترقی اور خوشحالی میں مدد کر سکتے ہیں۔حکومت نے آئی ایم ایف کو مالی ڈسپلن برقرار رکھنے، معاشی اصلاحات پر تسلسل سے عملدرآمد جاری رکھنے اور مہنگائی کو مقررہ حد میں رکھنے کیلئے مزید اقدامات کی یقین دہانی کروائی ہے ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کا بجٹ بھی آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق تیار کیا جائے گا۔ حکومت نے کوئی نئی ایمنسٹی اسکیم نہ لانے اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی بھی یقین دہانی کرا دی ہے رواں مالی سال ٹیکس ریونیو شارٹ فال پورا پورا کرنے کے لیے نئے ٹیکس اقدامات کی تجویز ہے۔ مجوزہ منی بجٹ کی صورت میں اضافی ٹیکس اقدامات کا آپشن موجود ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں کی باقاعدہ ایڈجسٹمنٹ جاری رکھنا ہونگی۔ گردشی قرضے پر قابو پانے، توانائی سیکٹر کے نقصانات میں کمی کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے کھاد اور زرعی کیمیکلز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی شرط برقرار ہے۔ حکومت نے اگلے سال سرکاری اداروں کے قوانین میں ترمیم کی بھی یقین دہانی کرا دی۔ کرپشن اینڈ گورننس اصلاحات کا ایکشن پلان بھی شائع کرنا ہوگا۔ سرکاری شعبے میں حکومتی مداخلت کو مزید کم کرنے، اسٹیٹ بینک کو لکچدار ایکسچینج ریٹ پر سختی سے عمل کرنے کی شرائط برقرار ہے۔ مہنگائی قابو میں رکھنے کے لیے سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے جبکہ سماجی شعبے کے تحفظ،صحت اور تعلیم پر اخراجات بڑھانے پرزور دیا گیا ہے۔معاشی اشاریوں کی تازہ تفصیل بھی جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق جی ڈی پی گروتھ 3 سے بڑھ کر 3.2 فیصد تک جانے کی توقع ہے۔ بے روزگاری 8.3 فیصد سے کم ہوکر 7.5 فیصدرہے گی۔ اوسط مہنگائی 4.5 فیصد سے بڑھ کر 6.3 تک جانے کا امکان ہے۔بجٹ خسارہ 5.6 فیصد سے کم ہو کر 4 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہے۔قبل ازیں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی قسط منظور کرلی۔ ای ایف ایف پروگرام سے ایک ارب جبکہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے فریم ورک کے تحت 20 کروڑ ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کا قرض پروگرام پر عملدرآمد قابلِ تعریف ہے۔ پالیسی اقدامات کے نتیجے میں معیشت میں استحکام اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہواہے عالمی بینک نے مالی سال 2025 میں پاکستان کی جانب سے حاصل کیے گئے ’قابل ذکر معاشی استحکام‘ کو سراہا ہےمضبوط ریونیو کی وصولی کے باعث پرائمری مالیاتی سرپلس 2.4 فیصد کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔
ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے اور مستحکم شرح مبادلہ کے نتیجے میں ملک نے 0.5 فیصد جی ڈی پی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا، جو دو دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے بڑھتی ہوئی تعمیرات اور لاجسٹکس سیکٹر اور خوراک کی مہنگائی میں تیزی سے کمی کی وجہ سے غربت کی شرح مالی سال 2025 میں25.3 فیصد سے کم ہو کر 22.2 فیصد پر آ گئی۔
رپورٹ کے مطابق، پاکستان کو بار بار آنے والے ’بوم بسٹ سائیکل‘ سے نکلنے کے لیے برآمدات پر مبنی معیشت کی طرف جانا ضروری ہے۔پاکستان میں برآمدات کی 60 ارب ڈالر کے قریب غیر استعمال شدہ صلاحیت موجود ہے، جسے حاصل کرنے کے لیے ملک کو اپنی برآمدی جی ڈی پی کی حصہ داری کو دوگنا کرنا ہو گا۔ حکومت نے مالی سال 2026 کے بجٹ میں پانچ سالہ نیشنل ٹیرف منصوبہ منظور کیا ہے تاکہ سادہ اوسط ٹیرف کو 2030 تک 20.2 فیصد سے کم کر کے 9.7 فیصد تک لایا جا سکے۔ ان اصلاحات کا مقصد برآمد کنندگان کے لیے ان پٹ لاگت کو کم کرنا ہے۔تاہم برآمد کنندگان کے لیے بجلی کی زیادہ قیمتیں اور حکومت کی جانب سے قرض لینے کی وجہ سے نجی شعبے کے لیے محدود مالیاتی رسائی اب بھی بڑی رکاوٹیں ہیں۔ عالمی بینک نے ایکسپورٹ امپورٹ بینک کو مکمل طور پر فعال کرنے پر زور دیا ہے۔ ۔
یاد رکھیں کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیاہے آئی ایم ایف پروگرام کے بعد مالیاتی و توانائی اصلاحات جاری ہیں، پاکستان کی برآمدات میں بہتری سے آئی ٹی سروسز کو فروغ ملا۔ خلیجی ممالک سے ترسیلات زر 18 سے 20 ارب ڈالر سالانہ متوقع ہے، تباہ کن سیلاب کےباعث ملک کی معاشی ترقی میں 0.5 فیصد کمی آئی۔ پاکستان میں تجارتی تیز اور ٹیکنالوجی میں نئے مواقع ہیں، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز سمیت قطر کے ساتھ شراکت داری میں اضافہ ہوا۔ دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر خزانہ نے قطر کے ساتھ ایل این جی، زرعی اور ٹیکسٹائل شعبے میں تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا جبکہ موسمیاتی سرمایہ کاری پر زور دیاتھاوزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا 1.3 ارب ڈالر آر ایس ایف پروگرام موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے سی پیک فیز ٹو میں انفراسٹرکچر سے بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ نوجوان فری لانسرز بلاک چین،اے آئی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آمدنی بڑھا سکتے ہیں، قطر کیساتھ ایف ٹی اے سے توانائی اور مصنوعی ذہانت میں شراکت داری مزید مضبوط ہوگی
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو ہونے والی اپنی میٹنگ میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے دوسرا جائزہ مکمل کیا اور 760 ملین ایس ڈی آر کی رقم کی منظوری دی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےکہا ہے کہ اسے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلیئنس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فسیلٹی (آر ایس ایف) کے تحت تقریباً 1.2 ارب ڈالر موصول ہو چکے ہیں۔
مزید برآں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 154 ملین ایس ڈی آر کی پہلی قسط کی منظوری بھی دی۔
جس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ای ایف ایف اور آر ایس ایف کے تحت مجموعی طور پر 914 ملین ایس ڈی آر (تقریباً 1.2 ارب امریکی ڈالر کے مساوی) موصول ہو چکے ہیں جو 10 دسمبر 2025 کو آئی ایم ایف کی جانب سے ادا کیے گئے۔مزید بتایا ہےکہ یہ رقم 12 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر ہوگی۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پیر (8 دسمبر ) کو پاکستان کے لیے ای ایف ایف اور آر ایس ایف کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی رقم کی منظوری دی تھی۔
ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے بعد ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نائیجل کلارک نے بیان جاری کیا تھا کہ ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی اصلاحات نے حالیہ متعدد جھٹکوں کے باوجود معاشی استحکام کو برقرار رکھنے میں مدد دی ہے۔
حقیقی جی ڈی پی کی ترقی تیز ہوئی، مہنگائی کی توقعات مستحکم رہیں، اور مالی اور بیرونی عدم توازن میں بہتری آئی۔ عالمی ماحول کی بے یقینی کے باوجود پاکستان کو محتاط پالیسیوں کو برقرار رکھنا ہوگا تاکہ معاشی استحکام مزید مضبوط ہو، اور وہ اصلاحات تیز کرے جو مضبوط، پرائیویٹ سیکٹر پر مبنی اور پائیدار درمیانی مدت کی ترقی کے لیے ضروری ہیں۔
آئی ایم ایف کی ایک ٹیم جس کی قیادت ایوا پیٹرووا نے کی، نے 24 ستمبر سے 8 اکتوبر 2025 کے دوران کراچی , اسلام آباد اور واشنگٹن ڈی سی میں ای ایف ایف کے دوسرے جائزے اور آر ایس ایف کے پہلے جائزے کے لیے بات چیت کی۔
عالمی بینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک,اے ڈی بی نے بھی پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی، اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 54 کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں جبکہ ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دی ہے۔اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر 54 کروڑ ڈالر کے دو منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں ایک رزلٹ بیسڈ لون پروگرام اور سندھ میں ماحولیاتی تحفظ سے متعلق بڑا منصوبہ شامل ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ40 کروڑ ڈالر کا رزلٹ بیسڈ لون پروگرام سرکاری اداروں کی گورننس اور کارکردگی بہتر بنانے پر فوکس کرے گا۔ اس پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ری اسٹرکچرنگ اور کمرشلائزیشن بھی شامل ہے۔ اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (ایس او ایز) کی اصلاحات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ 2023 میں ایس او ایز ایکٹ اور پالیسی کا نفاذ اہم سنگِ میل رہا۔ بینک کے مطابق اصلاحاتی عمل کے نفاذ کے لیے 7 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی تکنیکی معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔
بتایا گیاہے کہ 14 کروڑ ڈالر سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پروجیکٹ کے لیے منظور کیے گئے ہیں، جس سے پانچ لاکھ افراد براہِ راست مستفید ہوں گے۔ منصوبے کے تحت 1 لاکھ 50 ہزار ہیکٹر زرعی زمین کو سیلابی خطرات سے تحفظ ملے گا اور 22 ہزار ہیکٹر جنگلات کی بحالی کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ غذائی تحفظ، حیاتیاتی تنوع اور مجموعی ماحولیاتی بہتری میں اہم کردار ادا کرے گا۔ منصوبے کے لیے گرین کلائمٹ فنڈ کی دو کروڑ ڈالر گرانٹ اور دو کروڑ ڈالر کنسیشنل لون کے ذریعے کو-فنانسنگ بھی کی جائے گی۔ عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق رقم پانی، صفائی اور بنیادی حفظانِ صحت کے منصوبوں کے لیے صوبہ پنجاب میں شہروں میں صفائی اور پانی کی سہولیات کے لیے خرچ ہوگی۔یہ پروگرام پنجاب کے 16 شہروں میں شروع کیا جائےگا۔ پروگرام سیوریج سسٹمز،پانی کے ٹریٹمنٹ پلانٹس کی بہتری اور بحالی میں مدد کرے گا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔بلوچستان میں مجوزہ اوپن پٹ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ تانبے اور سونے کے ذخائر کو قابل استعمال بنانے کی کوشش ہے، جس کی پیداوار 2028 میں شروع ہونے کی توقع ہےایشیائی ترقیاتی بینک کے پیکیج میں کینیڈین کمپنی بیریک کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض اور مقامی حکومت کے لیے 11 کروڑ ڈالر تک کی رقم کی ضمانت شامل ہے۔منصوبہ مکمل ہونے پر ریکوڈک دنیا کی پانچویں سب سے بڑی تانبے کی کان بننے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔تانبہ ایک ایسی دھات ہے جو وائرنگ، موٹرز اور قابلِ تجدید توانائی کی ٹیکنالوجی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔اے ڈی بی نے کہا ہے کہ ’ریکوڈک اہم معدنیات کی سپلائی چین میں مدد دے گا، صاف توانائی کے حصول کی منتقلی کو آگے بڑھائے گا اور ڈیجیٹل جدت کو فروغ دے گا اس پیکج کو پاکستان کے لیے ایک ’گیم چینجر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ’ملک کو زیادہ مضبوط اور متنوع معیشت کی طرف لے جانے میں مدد دے گاکئی دہائیوں سے پاکستانی حکام ریکوڈک منصوبے کو ملک کی معاشی بحالی کی حکمتِ عملی کا سنگِ میل قرار دیتے رہے ہیں,
عالمی بینک کے مطابق منصوبہ صحت اخراجات میں کمی اور پانی سے پیدا بیماریوں میں کمی لائے گا، مقامی حکومتوں کی استعداد کار اور ریونیو بڑھانے میں بھی مدد ملے گی، منصوبہ شہروں کو سیلاب و خشک سالی کے مقابلے کیلئے زیادہ مضبوط بنائے گا، شہروں کی پائیدار ترقی اور ماحول دوستی کے اہداف میں بھی معاون ثابت ہوگا۔
بتایا گیاہے کہ منصوبے میں خواتین کیلئے نئی بھرتیاں اور فیصلہ سازی میں نمائندگی کو ترجیح دی جائے گی، خواتین کیلئے سکل ڈویلپمنٹ اور جینڈر کمپلینٹ ڈیسک قائم کئے جائیں گے، گھریلو سطح پر بہتر صفائی و صحت کے لیے آگاہی مہمات منصوبہ کا حصہ ہے۔
عالمی بینک کے مطابق نجی شعبے کی سرمایہ کاری پانی و صفائی کے شعبے میں متحرک کرنے کا ہدف ہے، منصوبہ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ستھرا پنجاب پروگرام کی معاونت کرے گا، صحت مند کمیونٹیز اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔

قبل ازیں عالمی بینک نے پاکستان کی موجودہ مالی سال کے لیے شرحِ نمو کی پیش گوئی میں 0.5 فیصد کمی کرتے ہوئے اسے 2.6 فیصد کر دیا ، عالمی بینک کا کہنا تھا کہ حالیہ تباہ کن سیلابوں کے باعث یہ کمی متوقع ہے، جس سے مہنگائی بھی بڑھ کر 7.2 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔واشنگٹن میں قائم اس مالیاتی ادارے نے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (ایم ای این اے اے پی) خطے کے لیے جاری اپنی اقتصادی رپورٹ میں کہا تھا کہ مالی سال 26-2025 کے لیے حقیقی جی ڈی پی کی شرحِ نمو تقریباً 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، کیونکہ جاری تباہ کن سیلابوں نے معیشت کے اندازوں کو متاثر کیا ہے۔عالمی بینک نے اس سے قبل اپریل 2025 کی اپنی 2 سالہ رپورٹ میں پاکستان کی شرح نمو 3.1 فیصد بتائی تھی، پاکستان نے خود 4.2 فیصد کا ہدف رکھا تھا اور بعد ازاں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں اسے 3.5 فیصد تک محدود کیا گیا تھا۔ابتدائی اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پنجاب میں زرعی پیداوار میں کم از کم 10 فیصد کمی متوقع ہے جو چاول، گنا، کپاس، گندم اور مکئی جیسی اہم فصلوں کو متاثر کرے گی۔مالی سال 27-2026 میں شرحِ نمو 3.4 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے جس کی وجہ زیادہ زرعی پیداوار، کم افراطِ زر اور شرحِ سود، صارفین و کاروباری طبقے کے اعتماد میں بحالی، اور نجی کھپت و سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا۔پاکستان، جو تاریخی طور پر پیچیدہ ڈھانچے کے ساتھ بلند درآمدی ٹیرف برقرار رکھتا آیا ہے، حال ہی میں منظور شدہ 5 سالہ اصلاحاتی منصوبے (2030-2025) کے تحت ٹیرف میں نصف کمی سے برآمدات اور ترقی کے حوالے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مالی سال 25-2024 میں افراطِ زر سنگل ڈیجٹ (یعنی 10 فیصد سے کم) پر آگیا، کیونکہ خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی، تاہم جاری سیلابوں کے باعث غذائی سپلائی چین میں خلل متوقع ہے، جو 2027 تک مہنگائی میں دوبارہ اضافہ کر سکتا ہے، عالمی برآمدات میں تقریباً 1.5 فیصد کمی کا بھی اندازہ ظاہر کیا گیا ہے۔پاکستان میں غربت کی شرح 2011 سے 2018 کے دوران 9.4 فیصد پوائنٹس کم ہوئی تھی، جو دستیاب تازہ ترین اندازہ ہے، تاہم 2020 کے بعد سے معاشی جھٹکوں اور قدرتی آفات کے امتزاج نے اس کمی کے رجحان کو روک دیا ہے، بلند شرحِ غربت اور بڑی آبادی کے باعث پاکستان خطے (ایم ای این اے اے پی) کے غریب ترین ممالک میں ایک بڑا حصہ رکھتا ہےرپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر خطے کی معیشت میں بہتری کی توقع ہے، جس کے تحت 2025 میں شرحِ نمو 2.8 فیصد اور 2026 میں 3.3 فیصد تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، تاہم عالمی غیر یقینی صورتِ حال، تجارتی پالیسی میں تبدیلیاں، اور جاری تنازعات و بے گھر ہونے کے واقعات خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک سے توقع ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کمی کے خاتمے اور غیر تیل صنعتوں کی ترقی سے فائدہ اٹھائیں گے، جب کہ تیل درآمد کرنے والے ممالک میں بھی نجی سرمایہ کاری، زراعت اور سیاحت کے فروغ سے بہتری کی توقع ہے، تاہم تیل برآمد کرنے والے ترقی پذیر ممالک تنازعات اور پیداوار میں کمی کے باعث سست روی کا شکار رہ سکتے ہیں , رپورٹ کے مطابق اگر خطے کے ممالک اپنی افرادی قوت میں خواتین کی مکمل شمولیت کو یقینی بنائیں تو لاکھوں زندگیاں بہتر بن سکتی ہیں، کیونکہ خواتین کی صلاحیتیں اور مہارتیں ابھی تک خاطر خواہ طور پر استعمال نہیں ہو رہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں سب سے کم شرح کے ساتھ خطے میں صرف 5 میں سے ایک خاتون ہی لیبر فورس کا حصہ ہے، حالانکہ خواتین کی تعلیم اور مہارتوں میں نمایاں بہتری آئی ہے۔خطے کی چیف ماہرِ اقتصادیات رابرٹا گاٹی نے کہا کہ خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت میں اضافہ زبردست اقتصادی فوائد لا سکتا ہے، خواتین کو روزگار سے روکنے والی رکاوٹیں ختم کرنے سے مصر، اردن اور پاکستان جیسے ممالک میں فی کس جی ڈی پی میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق خطے کی کام کرنے کی عمر کی آبادی 2050 تک 22 کروڑ سے زائد بڑھنے کی توقع ہے، جو تقریباً 40 فیصد اضافہ ہے، یہ دنیا میں دوسرا سب سے بڑا اضافہ ہو گا، اسی وقت، زرخیزی کی شرح میں کمی اور بڑھتی عمر کی آبادی کے باعث خطہ ایک آبادیاتی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پاکستان 3.5 فیصد کے ساتھ خطے میں سب سے زیادہ زرخیزی کی شرح والے ممالک میں سے ایک ہے، تاہم اس کی آبادیاتی منتقلی بس کچھ تاخیر کے ساتھ دیگر ممالک کی طرح ہی ہے۔
ایک نسل کے اندر اس کی زرخیزی کی شرح متبادل سطح سے نیچے آنے کی توقع ہے، رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان اب تک خواتین کے داخلے کی شرح میں خطے کے دیگر ممالک (جہاں تنازعات نہیں ہیں) کے مساوی سطح تک نہیں پہنچ سکا۔
گزشتہ 25 برسوں میں سعودی عرب، پاکستان، تیونس اور الجزائر جیسے ممالک نے خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے، اگرچہ یہ شرح اب بھی ہم مرتبہ ممالک کے مقابلے میں کم ہے، خاص طور پر، سعودی عرب میں 2017 سے 2023 کے درمیان خواتین کی شرکت کی شرح تقریباً 14 فیصد پوائنٹس بڑھی، جب کہ پاکستان میں یہ شرح 2000 سے 2021 کے درمیان 8 فیصد پوائنٹس بڑھی۔ پاکستان میں کالج سے تعلیم یافتہ دو تہائی خواتین افرادی قوت سے باہر ہیں، حالانکہ ان کی پیشہ ورانہ خواہشات اور ملازمت کے لیے درخواست دینے کی شرح مردوں کے برابر ہے، خاص طور پر خواتین کی گریجویشن کے فوراً بعد شادی کے رشتوں کی پیشکشیں بڑھ جاتی ہیں، جس سے ملازمت کی تلاش کے لیے وقت محدود ہو جاتا ہے۔ مزید بتایا گیا کہ خاص طور پر کام کی جگہ اور تنخواہوں کے شعبے میں 2010 سے اب تک متحدہ عرب امارات (19 مثبت اصلاحات)، سعودی عرب (18)، بحرین (12)، اردن (10)، اور پاکستان (8) اس خطے کے نمایاں اصلاحاتی ممالک ہیں۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق نئے معیار کے تحت پاکستان کی 44.7 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے جب کہ پرانے پیمانے پر غربت کی شرح 39.8 فیصد تھی۔ نئے طریقہ کار کے مطابق 10 کروڑ 79 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہیں، معیار بدلا ہے، لوگوں کی زندگیوں میں کوئی فوری تبدیلی نہیں آئی۔ عالمی بینک کی نئی جائزہ رپورٹ کے تحت پاکستان سمیت لوئر مڈل انکم ممالک میں یومیہ 4.20 ڈالر آمدن سے کم کمانے والے غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، اس سے پہلے غربت کا پیمانہ 3.65 ڈالر یومیہ آمدن تھا۔ رپورٹ کے مطابق آمدنی کی اس حد میں پاکستان کی 44.7 فیصد آبادی آتی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان میں شدید غربت کی نئی حد 3 ڈالر فی کس یومیہ مقرر کی ہے، شدید غربت کی نئی حد میں پاکستان کی 16.5 فیصد آبادی آتی ہے۔ نئے پیمانے کے مطابق اپر مڈل انکم ممالک میں غربت جانچنے کے لیے آمدن 6.85 سے بڑھا کر 8.30 ڈالر یومیہ مقرر ہے، اس پیمانے کے مطابق پاکستان کی 88.4 فیصد آبادی اس حد سے نیچے ہے۔اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام ( یو این ڈی پی) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد شدید غربت میں مبتلا ہیں جن میں نصف سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ پاورٹی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو ( او پی ایچ آئی) کے اشتراک سے جاری کردہ مقالے میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جنگوں سے متاثرہ ممالک میں غربت کی شرح 3 گنا زیادہ ہے کیوں کہ 2023 میں جنگ عظیم دوئم کے بعد دنیا بھر میں سب سے زیادہ تنازعات دیکھنے میں آئے۔ یو این ڈی پی اور او پی ایچ آئی 2010 کے بعد سے اپنے سالانہ ملٹی ڈائمنشنل پاورٹی انڈیکس ( ایم پی آئی) جاری کرتے آئے ہیں، جن میں 6.3 ارب آبادی پر مشتمل 112 ممالک کے اعداد و شمار شامل کیے جاتے ہیں۔ پاورٹی انڈیکس مناسب رہائش کی کمی، نکاسی آب، بجلی، کھانا پکانے کا ایندھن، غذائیت اور اسکولوں کی حاضری جیسے اشیاریوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پچھلی دہائی کے دوران قدرتی آفات نے بھی ان ممالک کو زیادہ نقصان پہنچایا ہے، 2011 سے 2023 کے درمیان ان ممالک میں قدرتی آفات سے نقصان کا اوسط تناسب جی ڈی پی کے 2 فیصد تھا، جو کم متوسط ​​آمدنی والے ممالک میں اوسط سے پانچ گنا زیادہ ہے اور سرمایہ کاری کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ یہ معیشتیں جن میں غیر رسمی شعبوں کی اکثریت ٹیکس نظام سے باہر کام کر رہی ہے، انہیں اپنی مدد کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، اس مقصد کے لیے ان معیشتوں کو ٹیکس دہندگان کے اندراج اور ٹیکس کے نظام کو آسان بنانے کے علاوہ عوامی اخراجات کی صلاحیت کو بہتر بنا کر ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701