LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مشرقِ وسطیٰ میں امن کوششیں: وزیراعظم پاکستان کا دورہ سعودی عرب

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکہ اور ایران کے مابین جنگ کے خاتمے، مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن کے قیام اور علاقائی استحکام کے لیے پاکستان اور سعودی عرب نے سرگرم سفارتی کوششوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔عالمی سیاست کے افق اور خصوصاً مشرقِ وسطیٰ کے خطے سے دیرینہ جنگی بادلوں کے چھٹنے اور مستقل امن کی دستک سنائی دینے لگی ہے۔ امریکہ اور ایران کے مابین جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے، خطے میں مستقل امن کے قیام اور علاقائی استحکام کے لیے پاکستان اور سعودی عرب نے ایک بار پھر فرنٹ لائن پر آ کر انتہائی سرگرم اور فیصلہ کن سفارتی کوششوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف 8 اگست 2026 تک سعودی عرب کے انتہائی اہم اور تزویراتی سرکاری دورے پر ریاض میں موجود ہیں، جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سمیت پاکستان کا اعلیٰ سطح کا عسکری و سیاسی وفد ان کے ہمراہ ہے۔ سعودی عرب کی آفیشل نیوز ایجنسی (ایس پی اے) اور وزارتِ خارجہ کے مطابق، اس اہم ترین دورے کا بنیادی مقصد مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ نازک صورتحال، خطے میں مستقل امن کے قیام، اور امریکہ ایران کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کو تیز کرنا ہے۔اس نازک وقت میں ہونے والے اس فیصلہ کن دورے کے دوران دونوں اسلامی ممالک کی اعلیٰ قیادت کے مابین درج ذیل تین بنیادی تزویراتی نکات پر تفصیلی مشاورت کی جا رہی ہے جس میں پہلے نمبر پر مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی، خصوصاً امریکہ ایران تنازع اور دیگر فوجی محاذ آرائیوں کو فوری طور پر روکنے اور پائیدار جنگ بندی کے لیے ایک جامع سفارتی حکمتِ عمل پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسرے نمبر پر پاکستان اور سعودی عرب کے مابین روایتی، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو موجودہ چیلنجز کے تناظر میں اگلی سطح پر لے جانے کے لیے دفاعی، سیاسی اور سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر مکمل اتفاق کیا گیا جبکہ تیسرے بنیادی نکتے کے تحت مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ نازک اور بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دونوں ممالک کی جانب سے بین الاقوامی فورمز پر یکساں موقف اپنانے اور تمام علاقائی چیلنجز کے پائیدار حل تلاش کرنے پر غور کیا گیا۔دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کی اعلیٰ ترین قیادت سے ملاقاتیں کیں جو انتہائی خوشگوار، برادرانہ اور تعمیری ماحول میں ہوئیں جس میں پاکستانی وفد نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اعلیٰ دفاعی حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال پر برادرانہ مشاورت کی گئی۔ ان اہم ترین ملاقاتوں میں امتِ مسلمہ کے مابین اتحاد، یکجہتی اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ اور تاریخی کردار کی اہمیت پر خصوصی زور دیا گیا اور اس کے ساتھ ہی مشرقِ وسطیٰ کے دیرینہ تنازعات بشمول امریکہ ایران جنگ کے پرامن، منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے دونوں ممالک کی عسکری و سیاسی بصیرت کے تحت ایک جامع اور مشترکہ روڈ میپ پر تفصیلی بات چیت عمل میں لائی گئی۔مشرقِ وسطیٰ کے سیاسی و عسکری مبصرین کے مطابق، دونوں برادر ممالک کی یہ حالیہ مشترکہ پیش رفت اور سفارتی تحرک خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور پاکستان اور سعودی عرب کا ایک پیج پر آنا اس بات کی دلیل ہے کہ امتِ مسلمہ اب بیرونی تنازعات کا ایندھن بننے کے بجائے اپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کے آنے والے دنوں میں عالمی سیاست پر دور رس، مثبت اور فیصلہ کن نتائج مرتب ہوں گے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہنا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور قیام امن کیلئے متواتر کوششیں کیں جو ہنوز جاری ہیں، جنگ کی وجہ سے ہمارا معاشی ترقی کا سفر رک گیا، پٹرولیم کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، مسائل پہاڑ بن کر سامنے کھڑے ہیں لیکن مشکل وقت سے سرخرو ہوکر نکلیں گے، سعودی عرب کے تعاون سے ساڑھے تین ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ چکا دیا،
وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے پاکستان کی معیشت میکرو لیول پر پائوں پر کھڑی ہوگئی تھی اور ہم گروتھ کی طرف بڑھ رہے تھے لیکن جنگ سے بے تحاشا متاثر ہوئے ہیں اور معاشی بہتری کیلئے ہماری دو سال کی اجتماعی کوششوں کو شدید نقصان پہنچا ہے لیکن یہ ہمارے اختیار سے باہر تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ جنگ مستقل بند اور امن قائم ہو تاکہ ہمارا ترقی اور خوشحالی کا سفر پھر سے رواں ہو۔وزیر اعظم نے بتایا کہ پاکستان نے ساڑھے تین ارب ڈالر کے بیرونی قرضے ادا کر دیئے ہیں، فیڈرل ریزروز بھی اپنی جگہ پر ہیں، اس کیلئے ہم سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود اور ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارا مسئلہ فوری طور پر حل کیا۔ مسائل کے پہاڑ ہمارے سامنے کھڑے ہیں لیکن جلد حل ہو جائیں گے ۔ امن کیلئے کوششیں ہنوز جاری ہیں، ان میں کمی نہیں آئے گی۔ ہمت باندھے رکھنا اور محنت جاری رکھنا ہوگی ہماری کوششوں کے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں ۔طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان آبنائے ہرمز سے متعلق طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید رکھتا ہے کہ اس سے تمام متعلقہ فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی عمل کی طرف واپس آئیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر خلیجی ممالک کی سفارتی کوششیں اور اسلام آباد کی ثالثی کا عمل الگ الگ نوعیت کے ہیں۔ انہوں نے باب المندب میں تجارتی جہازوں پر حملوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بحری راستوں کی آزادی اور سلامتی کی حمایت کرتا ہے۔وزیراعظم آفس اور ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کی سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری، تزویراتی شراکت داری، خطے کی موجودہ صورتحال، فلسطین، ایران۔امریکا تنازع اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سعودی حکومت نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا بنیادی اہمیت رکھتا ہے ۔جدہ میں وزرا کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پُرامن حالات کے قیام کے لیے تمام ممکنہ کوششیں کرنے پر زور دیا،ولی عہد نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق بھی کابینہ کو آگاہ کیا۔سعودی ولی عہد نے کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کو ترجیح دینے کی ضرورت اور ایک ایسی جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ممکنہ کوششیں کرنے کی اہمیت پر زور دیا جو سفارتی حل کی راہ ہموار کرے ۔کابینہ نے سعودی عرب کی جانب سے شروع کیے گئے کثیرالقومی دفاعی بحری اتحاد میں بڑھتی ہوئی بین الاقوامی حمایت اور شرکت کا بھی خیرمقدم کیا۔واضح رہے سعودی عرب اور 13 دیگر ممالک نے جمعرات کو ایک اتحاد قائم کیا تھا جس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ کی اہم بحری گزرگاہوں میں جہاز رانی کا تحفظ کرنا ہے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب دوطرفہ تعلقات سے زیادہ امریکا ایران پس پردہ چلنے والی بات چیت ،اس میں پاکستانی کردار اور علاقہ میں امن و استحکام کے حوالہ سے اہم قراردیا جا رہا ہے ،سعودی عرب کی جانب سے امریکا کو ایران پر حملہ سے باز رکھنے کا عمل بھی ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب علاقائی استحکام اور امن کے لئے ڈائیلاگ کے آپشن کو ہی کارگر سمجھتے ہیں اور اس ضمن میں اسلام آباد مفاہمتی معاہدہ کی بحالی نظر آ رہی ہے جو پاکستان کی ثالثی و سفارتی کردار کی جیت ہوگی ،اگر مفاہمتی عمل کی بحالی کے امکانات کا جائزہ لیا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ ایران اور امریکا ایک بڑے تصادم سے گریز چاہتے ہیں کیونکہ ان کے معاشی اور سکیورٹی اخراجات بہت بڑھ چکے ہیں۔

ماہرین یہ کہتے نظر آ رہے ہیں کہ حالات اس نہج پر ہیں کہ فریقین سگنل دے رہے ہیں کہ خطے میں استحکام کے لئے جنگ کی بجائے سفارت کاری ضروری ہے اور یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ریاض کا رخ کر رہے ہیں ،پاکستان اور سعودی عرب کی بنیادی کوشش یہی نظر آتی ہے جیسے بھی ممکن ہو مذاکراتی عمل کی بحالی ممکن بنائی جائے ، زیادہ امکانات تو یہی ہیں کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، امریکا ایران مفاہمتی عمل کی بحالی تک محدود ہوگا لیکن سعودی عرب سے اپنے دفاعی ،تجارتی اور معاشی تعلقات کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ اس دورہ کے دوران معاشی تعاون، تیل کی فراہمی اور توانائی کے منصوبے بھی زیر غور آئیں گے ،اطلاعات یہ ہیں کہ سعودی عرب پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات کے حوالہ سے پٹرولیم کی مد میں بڑا ریلیف دینے جا رہا ہے ،پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں بھی پیش رفت کا امکان ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات دونوں برادر ممالک کے دیرینہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مشترکہ مفادات کے فروغ کے لیے اہم قرار دی جا رہی ہے۔۔ سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا کو نئے سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، جن سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون ناگزیر ہو چکا ہے۔ میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ہر ملک کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ کا مکمل حق حاصل ہے، جبکہ بحیرۂ احمر سے متصل ممالک باہمی رابطے اور تعاون کو مسلسل فروغ دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کا بنیادی مقصد بحری سلامتی کو یقینی بنانا اور اہم سمندری راستوں کو محفوظ رکھنا ہے تاکہ خطے میں استحکام برقرار رہے۔
دریں اثنا، سعودی وزارت دفاع نے ریئر ایڈمرل عبداللّٰہ بن سالم کو کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد کا نیا کمانڈر مقرر کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے، مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل اور آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں امن کے لیے ایک مؤثر فریم ورک ہے، پاکستان قطر کے ساتھ 22 جون 2026 کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق تمام فریقوں پر مذاکرات کی بحالی پر زور دیتا رہے گا۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ تمام تنازعات اور اختلافات کا پائیدار حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں امن، باہمی احترام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کو بعض چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم پاکستان تمام متعلقہ فریقوں کو تشدد ختم کرنے اور 22 جون 2026 کے پاک قطر مشترکہ اعلامیے اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق تکنیکی سطح کے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی ترغیب دیتا رہے گا۔۔ پاکستان عالمی توانائی کی فراہمی، تجارت، خوراک کے تحفظ اور دیگر اقتصادی شعبوں پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے بخوبی آگاہ ہےاور امید ظاہر کی کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال جلد معمول پر آئے گی اور بحری جہازوں کی محفوظ، آزاد اور بلا تعطل آمدورفت یقینی بنائی جائے گی۔ طاہر اندرابی نے کہا کہ خطے میں جاری کشیدگی کے دوران پاکستان نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مسلسل سفارتی رابطے برقرار رکھے ہیں تاکہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے فروغ اور تنازعات کے پرامن حل کی راہ ہموار کی جا سکے۔

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701