LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) عوامی خدمت کا عزم، ترقی کا سفر مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ایک نئے دور میں داخل!

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن محض دعووں تک محدود نہیں بلکہ عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور عملی اقدامات سے عبارت ہے۔ ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کو اقوام متحدہ کے عالمی اعزاز سے نوازا جانا پنجاب حکومت کی رہائشی پالیسی اور کم آمدن والے خاندانوں کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے صحت، تعلیم، نوجوانوں کی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور عام آدمی کو ریلیف دینے کے اقدامات اس عزم کی عکاسی کرتے ہیں کہ حکومت کی اصل کامیابی عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانا ہے سیاست میں اصل حکمران وہ نہیں ہوتا جو صرف اقتدار کی کرسی پر بیٹھے بلکہ وہ ہوتا ہے جو عوام کے دلوں میں اپنے کام اور خلوص کے ذریعے جگہ بنائے پنجاب کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھانے والی مریم نواز شریف اپنے طرزِ حکومت سے یہ ثابت کر رہی ہیںکہ عوامی خدمت محض نعروں کا نام نہیں بلکہ عملی اقدامات اور شب و روز کی محنت کا دوسرا نام ہے ان کی قیادت میں صوبہ پنجاب اس وقت ترقی اور عوامی فلاح کے ایک ایسے مدار میں داخل ہو چکا ہے جہاں ہر طبقے کے لیے کوئی نہ کوئی ریلیف موجود ہے مریم نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی کے لئے امیدوار نامزد ہونے کے بعد پارلیمانی پارٹی کے اجلاس اور میڈیا سے بات چیت میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے صوبے کے تمام 297 حلقوں کو اضلاع کے طور پر لینے ڈیجٹائزیشن کے تحت آئی ٹی سٹیز’ صحت کا نظام’ تعلیم’ امن وامان’ خواتین کے لئے کام کرنے’ نوجوانوں کو قرضے دینے’ غیر ملکی سرمایہ کاری لانے صاف پانی ٹریفک کے نظام میں بہتری’ اپنا گھر اپنی چھت پروگرام سمیت دیگر بڑے منصوبے شروع کرنے کے اپنے عزم پر بھرپور طریقے سے عمل پیرا ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی کھوئی سیاسی ساکھ کو بحال کرنے عوام اور نوجوانوں کے دل جیتنے اور سیاسی مخالفین سے الجھنے کے بجائے اپنی حکومت کی کارگردگی بڑھانے پر کار بند ہیں صوبے میں کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب تعلیم’ صحت’ ہاؤسنگ’ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کوئی بڑا پروگرام نہ ہو مریم نواز کی کارگردگی کی وجہ سے جہاں خود اپنی جماعت اور صوبے کے عوام میں زبردست پذیرائی حاصل ہورہی ہے وہیں سیاسی مخالفین انہیں پر سطح پر ٹارگٹ کرتے اور ان کی ذات اور سیاسی کردار سے مرعوب نظر آتے ہیں ظاہر ہے جب کچھ اچھا ہوگا تو بہت سوں کو ناگوار بھی گزرے گا اور یہ کوئی نئی بات نہیں نہ ہی یہ کوئی انہونی ہے کیونکہ انسانی معاشرے میں ابتدا سے ہی نیکی اور بدی خیر اور شر، بہتری اور بگاڑ کیلئے کوششیں کرنے والوں کی معرکہ آرائی جاری و ساری ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سابق حکمرانوں کی غلطیوں کوتاہیوں کی اصلاح کر کے سلطانی جمہور پر جمہور کے اعتماد کی راہ ہموار’غربت’ بے روز گاری اور مہنگائی سے متعلق مسائل کو حل اور تمام حکومتی وسائل کا رخ عام آدمی کی زندگی بدلنے کی جانب موڑ نے کا لائحہ عمل طے کرکے پنجاب میں کھوئی ہوئی سیاسی طاقت کو بھی کافی حد تک دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب نظر آتی ہیں غریب خاندان کے لیے اپنا ذاتی گھر ہونا ایک خواب کی مانند ہوتا ہے مریم نواز نے اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کا آغاز کیا۔ اس اسکیم کے تحت پنجاب بھر میں بلا سود قرضوں کی فراہمی اور غریب خاندانوں کو چھت دینے کا مشن کامیابی سے جاری ہے اس منصوبے کی کامیابی کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ دنیا بھر کے صرف پانچ ممالک کو ملنے والا اقوام متحدہ کا معزز UN-Habitat Award اس سال پاکستان کے حصے میں آیا جسے وزیر اعلی مریم نواز نے مسقط میں منعقدہ تقریب میں خود وصول کیا اور اسے پنجاب کے غریب عوام کے نام وقف کیا اس عالمی اعزاز کے لیے منصوبے کا انتخاب دنیا بھر سے موصول ہونے والی نامزدگیوں کے مسابقتی جائزے کے بعد کیا گیا

یہ اعزاز اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ UN-Habitat کا Scroll of Honour انفرادی شخصیات حکومتوں، شہروں، اداروں اور منصوبوں کو مناسب محفوظ اور قابلِ استطاعت رہائش، پائیدار شہری ترقی اور انسانی آبادکاری کے شعبے میں نمایاں خدمات پر دیا جاتا ہے رواں سال دنیا بھر سے صرف پانچ منتخب پروگراموں مستحقین کو یہ اعزاز دیا گیا، جس میں پنجاب کا اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بھی شامل ہے اپنی چھت اپنا گھر محض ایک رہائشی منصوبہ نہیں بلکہ کم آمدن والے خاندانوں کے لیے عزت تحفظ اور بہتر مستقبل کی بنیاد ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اس فلیگ شپ منصوبے کو اقوام متحدہ کے ادارے UN-Habitat کا عالمی Scroll of Honour Award 2026 ملنا پنجاب اور پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے اپنا گھر ہر انسان کا بنیادی خواب ہے اور جب ریاست اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیے عملی سہارا فراہم کرے تو یہ صرف مکان نہیں بلکہ خاندانوں کے مستقبل کی تعمیر بن جاتی ہیاپنی چھت، اپنا گھر کی عالمی پذیرائی اسی عوامی خدمت کا اعتراف ہے کسی بھی فلاحی ریاست کی کامیابی کا اصل پیمانہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی پالیسیوں اور ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات معاشرے کے کمزور اور متوسط طبقات تک کس حد تک پہنچتے ہیں انسان کے لیے اپنی چھت محض اینٹوں اور سیمنٹ سے بنی ہوئی عمارت نہیں بلکہ تحفظ، عزت، سکون اور مستقبل کی امید کی علامت ہوتی ہے اسی بنیادی انسانی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے پنجاب حکومت کا اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام اب عالمی سطح پر بھی اپنی افادیت منوا چکا ہے گھر کی تعمیر، امید کی تعمیر اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی بنیادی روح یہ ہے کہ کم آمدن رکھنے والے ایسے خاندان جو کرائے کے مکانوں یا غیر رسمی رہائش گاہوں میں زندگی گزار رہے ہیں انہیں اپنے گھر کی تعمیر کے لیے سہولت فراہم کی جائے پنجاب حکومت کے مطابق یہ منصوبہ کم آمدن والے طبقات کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے رہائشی مسائل کم کرنے اور بنیادی سہولیات تک رسائی بڑھانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے اس منصوبے کی ایک نمایاں خصوصیت بلاسود قرضوں کی فراہمی ہے جس کے ذریعے اہل خاندان اپنے پلاٹ پر گھر تعمیر کرنے کے قابل ہو رہے ہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2026 تک دو لاکھ سے زائد درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر تقریبا 259.68 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے جا چکے تھے یہ اعداد صرف ایک سرکاری اسکیم کی کارکردگی کا بیان نہیں بلکہ ان ہزاروں خاندانوں کی زندگیوں میں آنے والی تبدیلی کی عکاسی بھی کرتے ہیں جن کے لیے اپنا گھر ایک دیرینہ خواب تھا عالمی سطح پر کسی پاکستانی صوبے کے رہائشی منصوبے کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی جانب سے تسلیم کیا جانا اس بات کی علامت ہے کہ اگر عوامی ضروریات کو سامنے رکھ کر منصوبہ بندی کی جائے، شفاف طریقہ کار اختیار کیا جائے اور وسائل کو درست سمت میں استعمال کیا جائے تو پاکستان کے اندر بھی ایسے ماڈل تشکیل دیے جا سکتے ہیں جو دنیا کے لیے قابلِ توجہ بنیں اصل کامیابی تسلسل اور شفافیت میں ہے کسی بھی بڑے عوامی منصوبے کو عالمی اعزاز ملنا یقینا قابلِ تحسین کامیابی ہے تاہم اس کامیابی کو مزید مثر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ منصوبے کے اگلے مراحل میں شفافیت، میرٹ آسان رسائی اور حقیقی مستحقین تک سہولت کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے

عوامی فلاح کے منصوبوں کی اصل کامیابی صرف اعداد و شمار یا ایوارڈز نہیں بلکہ اس وقت سامنے آتی ہے جب ایک عام آدمی اپنے گھر کی دہلیز پر کھڑا ہو کر یہ محسوس کرے کہ ریاست نے اس کے خواب کو حقیقت بنانے میں اس کا ساتھ دیا ہے اپنی چھت، اپنا گھر کا عالمی اعزاز اسی وسیع تصور کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ رہائش صرف ایک معاشی ضرورت نہیں بلکہ انسانی وقار کا بنیادی تقاضا ہے پنجاب حکومت کے اس منصوبے کو ملنے والا UN-Habitat Scroll of Honour Award بلاشبہ ایک اہم عالمی اعتراف ہے اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اس کامیابی کو مزید مضبوط کرتے ہوئے منصوبے کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے مستحق خاندانوں تک رسائی بڑھائی جائے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ اپنی چھت، اپنا گھر کا خواب زیادہ سے زیادہ پاکستانی خاندانوں کے لیے حقیقت بن سکے بلا شبہ انہی حکومتوں کو کامیاب مانا جاتا ہے جن کے پاس بتانے کے لئے بہت کچھ ہو اور دکھانے کے لئے بھی جبکہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کے پاس اس وقت یہ دونوں چیز یں موجود ہیں مریم نواز شریف کے مختلف شعبہ جات کے علاوہ صوبے کے عوام کی امنگوں توقعات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے برق رفتاری کے ساتھ کئے جانے والے اقدامات ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں وزیر اعلی مریم نواز شریف کا یہ کہنا بالکل بجا ہے کہ خدمت اور اختراع میں مخالفین نوازشریف سے بازی نہیںلے جاسکتے عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار مریم نواز نے صوبے کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں تک صحت کی بنیادی سہولیات پہنچانے کے لیے انقلابی اقدامات کیے ان کے دور میں شروع کی گئی درج ذیل اسکیمیں عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں کلینکس آن ویلز (Clinics on Wheels) موبائل اسپتالوں کے ذریعے غریب مریضوں کو ان کی دہلیز پر مفت علاج اور ادویات کی فراہمی ایئر ایمبولینس سروس پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایمرجنسی مریضوں کو فوری طبی امداد کے لیے فضائی ایمبولینس کی سہولت فراہم کی گئی خصوصی اسپتال نواز شریف کارڈیالوجی اور کینسر اسپتال جیسے بڑے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، جبکہ ڈائلائسز کارڈز کے ذریعے مریضوں کا مفت علاج یقینی بنایا جا رہا ہے سماجی تحفظ اور پسماندہ طبقات کی داد رسیمریم نواز کی پالیسیوں کا مرکز معاشرے کا وہ طبقہ ہے جو وسائل کی کمی کا شکار ہے معذور افراد کی مالی معاونت کے لیے”ہمت کارڈ” اور کاشتکاروں کو سستی کھاد، بیج اور زرعی آلات فراہم کرنے کے لیے “کسان کارڈ” کا اجرا ان کے کسان دوست اور غریب پرور ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے اس کے علاوہ دیہی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے لیے “شی تھریڈز” (She Threads) جیسے منصوبے شروع کیے گئے ہیںجن کے تحت خواتین کو ماہانہ وظائف دیے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکیں تعلیم، آئی ٹی اور جدید ٹرانسپورٹ نوجوانوں کو جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار کرنا مریم نواز کا ایک اہم مشن ہے “ہونہار اسکالر شپ” لیپ ٹاپ اور بائیک اسکیموں کے ذریعے لاکھوں طلبہ مستفید ہو رہے ہیں انفراسٹرکچر کے میدان میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کا قیام اور شہروں میں آلودگی سے پاک الیکٹرک بسوں اور گرین ٹیکسیوں کا نیٹ ورک بچھانا ایک جدید اور ترقی یافتہ پنجاب کی بنیاد رکھ رہا ہے وزیر اعلی پنجاب ممریم نواز شریف کی دن رات کی مصروفیت اور عوامی خدمت میں سرگرمی اس بات کی غماز ہے کہ وہ صرف فائلوں تک محدود رہنے والی وزیر اعلی نہیں بلکہ وہ خود فیلڈ میں نکل کر منصوبوں کی نگرانی کرتی ہیں بین الاقوامی سطح پر ان کے منصوبوں کو ملنے والی پذیرائی اس بات کی گواہی ہے کہ پنجاب کی باگ ڈور ایک وژنری اور مخلص قیادت کے ہاتھ میں ہے مریم نواز کا یہ سفر ثابت کرتا ہے کہ جب نیت صاف ہو اور عزم سچا ہو تو عوامی خدمت کے مشن کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی حقیقتا مسلم لیگ (ن) بالخصوص شریف قیادت کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ نعروں دعوؤں اور وعدوں سے زیادہ عمل پر یقین رکھتے ہیں اور عوام کو بتانے دکھانے کے لئے ایسا کچھ کر جاتے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی سیاسی مقبولیت قائم ر ہے**

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701