اسلام آباد (اردو ٹائمز) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل مورخہ 27 نومبر عام تعطیل کے باعث اسلام آباد پولیس کے خدمت مراکز میں لائسنس سے متعلق تمام سہولیات عارضی طور پر معطل رہیں گی۔
Share

تاہم، لائسنس سے متعلق سہولیات کے حصول کے خواہش مند شہری پولیس خدمت مرکز F-6 اور پولیس خدمت مرکز (کیسکیڈ)، ڈپلومیٹک انکلیو تشریف لا سکتے ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی سہولت کے پیشِ نظر ان مراکز سے رجوع کریں۔
آپ کی سہولت، ہماری اولین ترجیح
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان