LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) جمہوری استحکام، سب کی اجتماعی ذمہ داری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینٹ اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف سے ملاقات میں ان سے انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں پارلیمان میں موثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ اور تحریک انصاف کی رہنماؤں کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات سیاسی جمود کو توڑنے کی جانب بڑی پیش رفت ہے وطن عزیز اس وقت جن مسائل مشکلات اور بحرانوں سے دوچار ہے اس کا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ ہم خود ہیں اپنے پاؤں پر ہم نے خود کلہاڑیاں ماری ہیں ملک کو درپیش مسائل کی جڑیں ماضی کے ادوار کے غلط فیصلوں میں پیوست ہیں قیام پاکستان کے فوری بعد بانیان پاکستان داغ مفارقت دے گئے جس سے نوازائیدہ ملک کو اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کا موقع میسر نہیں آسکا اور یہاں ایک سیاسی خلاء پیدا ہوگیا جبکہ سیاست دانوں کی اگلی کھیپ اس سیاسی خلا کو پر کرنے کے بجائے اسے اپنے سیاسی مفاد کے لئے استعمال کرنے میں مصروف ہوگئی ہے جس سے ہمیں مضبوط سیاسی بنیادیں میسر نہ آسکیں تاہم الیہ یہ ہے کہ بعد میں آنے والوں نے بھی اپنی ذمہ داری کا ادراک نہیں کیا اور غیر پسندیدہ سیاسی روایات کے تسلسل کو جاری رکھا 1990 کی دہائی اس ضمن میں ایک مثال کا درجہ رکھتی ہے جب یکے بعد دیگرے چار جمہوری حکومتوں کو رخصت کیا گیا اور نتیجتا ملک آمریت کی کھائی میں اتر گیا 2006 میں ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کا میثاق جمہوریت پر اتفاق خوش آئند پیش رفت تھی جس میں مل کر آگے بڑھنے کا عہد باندھا گیا تھا اور مسائل کو جمہوری انداز سے پارلیمان کے اندر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا مگر جب اقتدار جمہوری حکومتوں کے پاس آیا تو ماضی کے عہد و پیمان کو یکسر مسترد اور معاہدات کو فراموش کردیا گیا حصول اقتدار کے لئے دوبارہ غیر جمہوری ہتھکنڈوں کا استعمال شروع ہو گیا جس کا خمیازہ سیاسی جماعتوں سے زیادہ ملک وقوم کو بھگتنا پڑا جمہوریت ایک سیاسی اخلاقی معاشی اور معاشرتی ڈھانچے کا نام ہے جس کے وضع کردہ اصولوں کی بنا پر ہم کسی حکومت، ریاست، معاشرے یا نظرئیے کو جانچ سکتے ہیں کہ کیا وہ نظام یا نظریہ جمہوری ہے یا نہیں لفظ جمہوریت کا ماخذ ایک یونانی لفظ ڈیماس کریٹاس ہے جس کے معنی عوام کی حکومت عوام کے ذریعے اور عوام کے لئے ہے جمہوری نظام میں حکومت اور اپوزیشن کو گاڑی کے دو پہیوں کی مانند سمجھا جاتا ہے جن کا توازن اور ہم آہنگی نظام کی گاڑی کو آگے بڑھانے کے لئے بنیادی شرط ہے بد قسمتی سے ہمارے ہاں یہ دونوں پہیے متضاد سمتوں میں چلنے کی کوشش کرتے رہے ہیں جس کا نتیجہ سیاسی عدم استحکام اور سیاسی اداروں کی کمزوری کی صورت میں سامنے آیا ہے جمہوریت کے لئے شفاف انتخابات بنیادی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں پاکستان میں جمہوری عدم استحکام کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہمار ی سیاسی جماعتوں نے کبھی بھی انتخابات کو عوامی رائے کے طور پر قبول کرتے ہوئے آزادانہ اور شفاف انتخابات کی حوصلہ افزائی نہیں کی ہر جماعت انتخابات میں ہر صورت جیتنا چاہتی ہے اور اس کیلئے منفی حربے استعمال کرنے میں بھی عار محسوس نہیں کیا جاتا۔ اقتدار کے اس طمع نے ملک کی سیاسی جماعتوں کو اور ملک میں مجموعی طور پر جمہوریت کو کمزور کیا ہے سیاسی جماعتوں کے کمزور ڈھانچے کو بیان کرنے کیلئے یہی کافی ہے کہ مرکزی دھارے کی تمام جماعتوں میں مرکزی قیادت مخصوص گھرانوں تک محدود ہے سیاسی جماعت کا یہ ماڈل جمہوری اعتبار سے ناقص ہے اس کے نقائص میں یہ بھی شامل ہے کہ سیاسی جماعتیں عام انتخابات کو بقا کی جنگ سمجھ کر لڑتی ہیں اور ان کے نزدیک انتخابی برتری قواعد و قوانین پر عمل کرنے سے زیادہ اہم بن جاتی ہے اس سسٹم سے آ نے والی حکومتیں ملک کو کیا سیاسی استحکام عطا کر سکتی ہیں اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہونا چاہیے اس میں دو رائے نہیں کہ جمہوریت فی زمانہ بہتر ین سیاسی نظام ہے مگر مثالی جمہوریت کا انحصار شفاف انتخابات پر ہے انتخابی عمل جس قدر شفاف غیر جانبدارانہ اور منصفانہ ہو گا جمہوریت اسی قدر مستحکم ہو گی یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ ملک میں اب تک ہونے والے تقریبا تمام انتخابات دھن دھونس دھاندلی بے بنیاد الزام تراشیوں منفی پروپیگنڈے اور طاقتور حلقوں کی جانب سے مرضی کے نتائج حاصل کرنے کی خاطر اختیار کئے جانے والے ہتھکنڈوں کے سبب غیر معتبر قرار پاتے رہے ہیں گزشتہ 47 سال کے دوران ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو کسی بھی سیاسی جماعت نے صدق دل سے قبول نہیں کیا جس کی وجہ سے انتخابی نظام نہ صرف اپنی افادیت کھوتا جارہا بلکہ ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے 2008 کے بعد سے تین اسمبلیوں نے اپنی آئینی مدت مکمل کی ہے مگر ملک خاطر خواہ ترقی نہ کر سکا سیاسی تسلسل تو قائم ہوگیا مگر سیاسی استحکام ایک خواب کی مانند ہے ہمارے ہاں مسائل کا ادراک سب کو ہے مگر ان کے حل کی جانب قدم بڑھانے کو کوئی تیار نہیں ملک کو اسوقت سیاسی استحکام کے ساتھ ساتھ طویل المدت معاشی پالیسیوں اور میثاق جمہوریت یعنی ایک نئے عمرانی معاہدے کی اشد ضرورت ہے تاکہ سیاسی تبدیلیاں معاشی عمل پر اثر انداز نہ ہوں اور ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہے یہ کام سیاسی اور ریاستی اداروں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں گزشتہ چند سالوں کے دوران سیاسی انتشار نے ملک کو جس قدر نقصان پہنچایا ہے اس کی مثال پچھلی کئی دہائیوں میں نہیں ملتی اس سیاسی انتشار کی وجہ سے خود سیاسی جماعتیں بہت بڑے خسارے میں ہیں سیاسی قائدین کی عوامی حمایت اور پسندید گی کے گراف میں کمی واقع ہو رہی ہے اور سیاسی کشیدگی کے ماحول کو دیکھتے ہوئے لوگوں کے اعتماد اور توقعات کو بھی شدید ٹھیس پہنچی ہے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بے یقینی ہے اور یہ صرف عام آدمی کا مسئلہ نہیں سرمایہ کار اور صنعت کار طبقہ بھی اس بد اعتمادی کے ماحول سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے موجودہ حالات میں سیاسی قائدین کی یہ بنیادی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ریاست کو سیاست پر ترجیح دیں’ سیاسی انتشار کا خاتمہ کریں اور قومی یکجہتی کا ایسا ماحول پیدا کریں جو ملک کو درپیش مسائل مشکلات اور بحرانوں سے نکالنے میں معاون ومدد گار ثابت ہو یقینا پاکستان اس وقت مشکلات سے دوچار ہے مگر حیات اقوام اونچ نیچ اور شیریں وتلخ حالات ہی سے عبارت ہوتی ہے اور بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ چہار سو گھپ اندھیرا چھا جاتا ہے اور کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا ایسے میں قوم کے رہنماؤں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ امید کی شمع روشن رکھیں اور مسلسل آگے بڑھتے ہیں یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ بحران ہی اقوام کو مضبوط اور طاقتور بناتے ہیں ہمارا ساماجی وسیاسی نظام اور ریاستی ڈھانچہ قائم ہے اور حوصلہ بھی پست نہیں مشکلات ضرور ہیں مگر بہتر لائحہ عمل اپنا کر ان سے باہر نکلنے کا راستہ نکالا جاسکتا ہے اگرچہ یہ راستہ کچھ دشوار اور طویل ہے مگر بالکل واضح ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام طبقات ہائے فکر بالخصوص سیاسی قیادت اپنے ذاتی اور گروہی مقاصد سے باہر نکل کر اور اپنی انا کو پس پشت ڈال کر ملک وقوم کے بارے میں سنجیدگی سے سوچے یہی ہمارے مسائل کا اصل حل ہے یہ امر مسلمہ ہے کہ مذاکرات اور سیاسی افہام و تفہیم کے بغیر سیاسی اور جمہوری گاڑی چل نہیں سکتی سیاسی ہیجان کم ہوگا تو سماج بھی مضبوط ہوگا اور معیشت بھی تیزی سے مستحکم ہونے لگے گی پاکستان پون صدی مکمل کر چکا ہے اتنا وقت کسی قوم کو اپنی سمت متعین کرنے کے لئے کم نہیں ہوتا مگر ہماری قومی پیش رفت کو دیکھا جائے تو ہم آج بھی انہی مسائل سے نمٹ رہے ہیں جن سامنا قیام پاکستان کے کچھ عرصہ کے بعد ہی کرنا پڑ گیا تھا ملک میں جمہوری استحکام ایک اجتماعی ذمہ داری ہے سیاسی جماعتیں جب تک جمہوری اقدار کے احترام اور اصولوں کو اپنے منشور اور عمل کا حصہ نہیں بنا تیں اس وقت تک ملک میں جمہوری بقائ شفافیت اور استحکام ممکن نہیں ملک میں شفاف غیر جانبدرانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنا کر ہی جمہوری کایا کلپ ہوسکتی ہے**

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701