LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بانی پاکستان کے معاشی وژن کو مشعل راہ بنائیں

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیر خزانہ سنیٹر محمد اورنگ زیب نے پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب میں پائیدار اور دیرپا ترقی کا جو فارمولا دیا ہے اس سے اختلافات نہیں کیا جاسکتا وزیر خزانہ نے ایک جملے میں بڑی معاشی مشکلات کا احاطہ کردیا ہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ارباب اقتدار واختیار کو مسائل کا ادراک ہے تو ان کا تدارک کیوں ہوتا؟ اصلاح احوال کی سنجیدہ کوششیں دکھائی کیوں نہیں دیتیں؟ گزشتہ کئی سالوں سے ارباب اختیار غیر مساویانہ ٹیکس نظام اور توانائی کی قیمتوں کو اقتصادی پہیے کے چلنے میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے رہے ہیں اور اصلاحات کا عزم بھی تسلسل سے ظاہر کرتے چلے آرہے ہیں مگر ابھی تک اصلاحات کی سنجیدہ کوششیں کم از کم ظاہری سطح پر نظر نہیں آرہیں وزیر خزانہ کے اس اعتراف کہ ملک میں صنعتیں بند ہورہی ہیں اور کمپنیاں بیرون ملک منتقل ہورہی ہیں یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا ان حالات میں ہم آئی ایم ایف کے شکنجے سے باہرنکل کر معاشی اڑان کا خواب شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں؟ کیا برآمدات کو چار سال میں دوگنا کر کے 60 ارب تک پہنچایا جاسکتا ہے؟ نہیں ہر گز نہیں یقینا برآمدات پر مبنی ترقی کا ماڈل ہی پائیدار اور مضبوط ترقی کا ضامن ہے مگر اس کے لئے محض اہداف مقرر کردینا ہی کافی نہیں بلکہ پالیسی سپورٹ سستی توانائی اور عالمی معیار کے مطابق پیدوار جیسے بنیادی عوامل پر سنجیدگی سے کام کرنے کی ضرورت ہے جو تاحال مفقود ہیں یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ معاشی نمو اور استحکام کے حکومتی دعوے عملی طور پر نظر نہیں آتے برآمدات میں اضافہ تو کجا یہ گزشتہ برس کی سطح سے بھی نیچے ہے اور یہ کمی ظاہر کرتی ہے کہ دعوؤں کے برعکس معاشی حالات دگرگوں ہیں برآمدات میںکمی کا یہی رحجان بر قرار رہا تو مالی سال کے آخر تک برآمدی شعبہ 32 ارب ڈالر کی گزشتہ برس کی سطح تک بھی نہیں پہنچ پائے گا معیشت کی مضبوطی جوئے شیر لانے کا کام ہے جس کے لئے مسلسل جدوجہد کرنا پڑتی ہے ہمارے حکمرانوں نے معاشی استحکام کے لئے جو پالیسیاں اختیار کر رکھی ہیں ان کی حیثیت معاشی بلبلہ سے زیادہ اہمیت کی حامل نہیں مالی حسابات اور جاریہ کھاتوں کے توازن کے لئے قرضوں پر انحصارکا راستہ ہماری معیشت کی کل حقیقت ہے قرض کے لئے ہاتھ پھیلانا عیش و آرام کے سامان باہر سے منگوا کر اپنے آپ کو عیش و آرام کی زندگی کا عادی بنانا ہماری مملکت کی تعمیر و ترقی کے لئے ہی زہر قاتل کی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ ہماری شخصیت اور کردار پر بھی ایک دھبے کی حیثیت ر کھتا ہے پسماندہ طبقات یا علاقوں کے تعلیمی ومعاشی مفادات کا فروغ’ عام آدمی کے معیار زندگی کو بلند کرکے دولت اور وسائل پیدوار وتقسیم کو چند اشحاص کے ہاتھوں جمع ہونے سے روکنا اور آجر وماجور کے درمیان حقوق کی منصفانہ تقسیم کے ذریعے عوام کی فلاح و بہبود کے حصول کی کوششیں آئین پاکستان کا بنیادی تقاضا اور حکومت وقت کی ذمہ داری ہے مگر بد قسمتی سے 1973 کے آئین کی تخلیق سے لے کر آج تک ملک میں بر سر اقتدار آنے والی کسی بھی حکومت نے آئین کے تقاضوں کو پورا کرنے اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق فراہم کرنے کے لئے کبھی کوئی سنجیدہ کاوشیں نہیں کیں جس کے نتیجے میں امیر وغریب میں حائل فرق ایک خلیج کا روپ دھار چکا ہے اور اس خلیج سے معاشرے میں بے امنی اور بے چینی کی شرح میں جو اضافہ ہورہا ہے وہ بھی سب پر عیاں ہے وزیر اعظم’ وزیر خزانہ ودیگر وزراء ہمیشہ معاشی اشاریوں کی جو بات کرتے ہیں وہ درست مگر عام آدمی کی معیشت کی بات کی جائے تو یہ بدستور بحران سے دوچار ہے اور شرح غربت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ملک کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے حکومتی اقدامات اپنی جگہ اہمیت کے حامل ہیں مگر جب تک بیروزگاری اور غربت کی شرح میں کمی نہیں آئے گی مائیکرو معاشی اشاریے تسلی بخش تک نمو نہیں پاسکتے اس کے لئے حکومت صنعتی فروغ اور ٹیکسوں کی شرح بڑھانے پر خصوصی توجہ دینا ہوگی حقیقت یہ ہے کہ ہمارے معاشی مسائل پہلے سے محصولات کے بوجھ تلے دبے چند لاکھ ملازمت پیشہ اور رضا کارانہ ٹیکس ادا کرنے والے افراد پر دباؤ بڑھانے یا غریب اور متوسط طبقے کو بالواسطہ ٹیکسوں کے ذریعے نچوڑنے سے حل نہیں ہوں گے اس کے لئے ان بڑے لوگوں کو ٹیکس کے دائرے میں لانا ہوگا جنہوں نے خود کو ہر قسم کے ٹیکسوں اور یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی سے مبرا قرار دے رکھا ہے حکومت اگر پر عزم ہوکر معیشت کو دستاویزی بنانے اور تمام شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کرے تو بھاری ٹیکسز کی شرح کو کم کرنا بھی ممکن ہے اور مجموعی قرمی پیدوار میں ٹیکس آمدنی کا حصہ بڑھانا بھی لیکن اگر سارا زور فائلر اور نان فائلر کی بحث ہی پر رکھا گیا اور سی طبقے پر ٹیکس کا بوجھ لادا جاتا رہا جو پہلے سے ٹیکس ادا کر رہا ہے تو اس سے معاشی جمود اور عوامی مشکلات میں اضافہ ہوگا حکومت کے لئے چیلنج یہ ہے کہ ٹیکس نیٹ سے باہر شعبوں کے نشاندہی کرے اور ان سے محصولات اکٹھے کرے یہ اسی صورت ممکن ہوگا کہ جب حکومت خود بھی ساختی نوعیت کی ٹیکس اصلاحات اور اس شعبے کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ ہو اگر مالیاتی اداروں کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے عارضی اقدامات کئے جاتے رہے تو نتیجہ اب بھی ماضی سے مختلف نہیں ہوگا ملک میں ٹیکس اور نان ٹیکس آمدن کا بڑھنا خوش آئند اقدام ہے مگر ابھی اس ضمن میں بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے پاکستان کو اپنے منفرد سماجی اقتصادی اور سیاسی تناظر کے پیش نظر محتاط اور شفاف ٹیکس اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ محصولات میں اضافہ اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے درمیان توازن قائم کیا جا سکے اور ٹیکس کے بوجھ کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جا سکے پاکستان اور دیگر متعدد ترقی پذیر ممالک کے لئے ٹیکس سے جی ڈی پی کا کم تناسب ایک مشترکہ چیلنج ہے یہ مسئلہ مختلف باہم جڑے ہوئے عوامل سے پیدا ہوتا ہے جو قوموں کی مالی صحت اور معاشی ترقی کو متاثر کرتے ہیں پاکستان کو مالیاتی خسارے کا سامنا ہے اور ٹیکس محصولات میں اضافہ حکومت کے لئے ایک بڑا چیلنج بنتا جارہا ہے ملک کا ٹیکس سے جی ڈی پی کا تناسب دنیا میں سب سے کم ہے حکومت کو محصولات کی وصولی میں بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے ٹیکس کی شرح کو موثر بنانے کی ضرورت ہے سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے فروخت میں کمی کے ساتھ ساتھ ٹیکس وصولی میں بھی نمایاں کمی واقع ہوتی ہے ایک موثر ٹیکس کی شرح طلب اور کھپت کو نقصان نہیں پہنچاتی جب کہ غیر موثر ٹیکس کی شرح لوگوں کی خالص آمدنی اور قوت خرید کو بری طرح متاثر کرتی ہے حکومت کو انکم ٹیکس کی شرح کا فیصلہ کرتے وقت عوام کی قوت خرید کو مدنظر رکھنا چاہیے ملک کے معاشی بحران کی جڑیں دائمی مالیاتی خسارے میں پیوست ہیں اور اس پر قابو پانے کیلئے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کیا جانا چاہئے بڑھتے ہوئے قرضوں اور غیر ملکی زرمبادلہ کے بحران کو ختم کرنے کیلئے ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے حکومت امیر اور غریب کے فرق کو کم کرنے کے لئے بانی پاکستان کے معاشی وژن کو مشعل راہ بنائے ایسا اقتصادی نظام وضع کرے جو اسلام کے تصور مساوات اور معاشرتی انصاف پر مبنی ہو ارباب اختیار واقتدار کو یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہیے کہ ملک قرضوں پر نہیں چل سکتے ملکوں کو چلانے کے لئے معاشی استحکام ضروری ہوتا ہے اور یہ مضبوط پیدواری اور صنعتی شعبے اور ریونیو کے فعال نظام سے ممکن ہے**

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

https://kominfo.belukab.go.id/

https://www.kampunginggris.id/

https://jhpartners.net/

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

informasi terbaru kabupaten belu 00000131

informasi terbaru kabupaten belu 00000132

informasi terbaru kabupaten belu 00000133

informasi terbaru kabupaten belu 00000134

informasi terbaru kabupaten belu 00000135

informasi terbaru kabupaten belu 00000136

informasi terbaru kabupaten belu 00000137

informasi terbaru kabupaten belu 00000138

informasi terbaru kabupaten belu 00000139

informasi terbaru kabupaten belu 00000140

informasi terbaru kabupaten belu 00000141

informasi terbaru kabupaten belu 00000142

informasi terbaru kabupaten belu 00000143

informasi terbaru kabupaten belu 00000144

informasi terbaru kabupaten belu 00000145

informasi terbaru kabupaten belu 00000146

informasi terbaru kabupaten belu 00000147

informasi terbaru kabupaten belu 00000148

informasi terbaru kabupaten belu 00000149

informasi terbaru kabupaten belu 00000150

informasi terbaru kabupaten belu 00000151

informasi terbaru kabupaten belu 00000152

informasi terbaru kabupaten belu 00000153

informasi terbaru kabupaten belu 00000154

informasi terbaru kabupaten belu 00000155

informasi terbaru kabupaten belu 00000156

informasi terbaru kabupaten belu 00000157

informasi terbaru kabupaten belu 00000158

informasi terbaru kabupaten belu 00000159

informasi terbaru kabupaten belu 00000160

article 48666670361

article 48666670362

article 48666670363

article 48666670364

article 48666670365

article 48666670366

article 48666670367

article 48666670368

article 48666670369

article 48666670370

article 48666670371

article 48666670372

article 48666670373

article 48666670374

article 48666670375

article 48666670376

article 48666670377

article 48666670378

article 48666670379

article 48666670380

article 48666670381

article 48666670382

article 48666670383

article 48666670384

article 48666670385

article 48666670386

article 48666670387

article 48666670388

article 48666670389

article 48666670390

article 48666670391

article 48666670392

article 48666670393

article 48666670394

article 48666670395

article 48666670396

article 48666670397

article 48666670398

article 48666670399

article 48666670400

article 48666670401

article 48666670402

article 48666670403

article 48666670404

article 48666670405

article 48666670406

article 48666670407

article 48666670408

article 48666670409

article 48666670410

article 58666670411

article 58666670412

article 58666670413

article 58666670414

article 58666670415

article 58666670416

article 58666670417

article 58666670418

article 58666670419

article 58666670420

article 58666670421

article 58666670422

article 58666670423

article 58666670424

article 58666670425

article 58666670426

article 58666670427

article 58666670428

article 58666670429

article 58666670430

article 58666670431

article 58666670432

article 58666670433

article 58666670434

article 58666670435

article 58666670436

article 58666670437

article 58666670438

article 58666670439

article 58666670440

article 58666670441

article 58666670442

article 58666670443

article 58666670444

article 58666670445

article 58666670446

article 58666670447

article 58666670448

article 58666670449

article 58666670450

article 58666670451

article 58666670452

article 58666670453

article 58666670454

article 58666670455

article 58666670456

article 58666670457

article 58666670458

article 58666670459

article 58666670460

article 58666670461

article 58666670462

article 58666670463

article 58666670464

article 58666670465

article 58666670466

article 58666670467

article 58666670468

article 58666670469

article 58666670470

article 58666670471

article 58666670472

article 58666670473

article 58666670474

article 58666670475

article 58666670476

article 58666670477

article 58666670478

article 58666670479

article 58666670480

article 58666670481

article 58666670482

article 58666670483

article 58666670484

article 58666670485

article 58666670486

article 58666670487

article 58666670488

article 58666670489

article 58666670490

article 58666670491

article 58666670492

article 58666670493

article 58666670494

article 58666670495

article 58666670496

article 58666670497

article 58666670498

article 58666670499

article 58666670500

article 58666670501

article 58666670502

article 58666670503

article 58666670504

article 58666670505

article 58666670506

article 58666670507

article 58666670508

article 58666670509

article 58666670510

artikel 88666670411

artikel 88666670412

artikel 88666670413

artikel 88666670414

artikel 88666670415

artikel 88666670416

artikel 88666670417

artikel 88666670418

artikel 88666670419

artikel 88666670420

artikel 88666670421

artikel 88666670422

artikel 88666670423

artikel 88666670424

artikel 88666670425

artikel 88666670426

artikel 88666670427

artikel 88666670428

artikel 88666670429

artikel 88666670430

artikel 88666670431

artikel 88666670432

artikel 88666670433

artikel 88666670434

artikel 88666670435

artikel 88666670436

artikel 88666670437

artikel 88666670438

artikel 88666670439

artikel 88666670440

artikel 88666670441

artikel 88666670442

artikel 88666670443

artikel 88666670444

artikel 88666670445

artikel 88666670446

artikel 88666670447

artikel 88666670448

artikel 88666670449

artikel 88666670450

artikel 88666670451

artikel 88666670452

artikel 88666670453

artikel 88666670454

artikel 88666670455

artikel 88666670456

artikel 88666670457

artikel 88666670458

artikel 88666670459

artikel 88666670460

artikel 88666670461

artikel 88666670462

artikel 88666670463

artikel 88666670464

artikel 88666670465

artikel 88666670466

artikel 88666670467

artikel 88666670468

artikel 88666670469

artikel 88666670470

artikel 88666670471

artikel 88666670472

artikel 88666670473

artikel 88666670474

artikel 88666670475

artikel 88666670476

artikel 88666670477

artikel 88666670478

artikel 88666670479

artikel 88666670480

artikel 88666670481

artikel 88666670482

artikel 88666670483

artikel 88666670484

artikel 88666670485

artikel 88666670486

artikel 88666670487

artikel 88666670488

artikel 88666670489

artikel 88666670490

artikel 88666670491

artikel 88666670492

artikel 88666670493

artikel 88666670494

artikel 88666670495

artikel 88666670496

artikel 88666670497

artikel 88666670498

artikel 88666670499

artikel 88666670500

artikel 88666670501

artikel 88666670502

artikel 88666670503

artikel 88666670504

artikel 88666670505

artikel 88666670506

artikel 88666670507

artikel 88666670508

artikel 88666670509

artikel 88666670510

artikel 98666670511

artikel 98666670512

artikel 98666670513

artikel 98666670514

artikel 98666670515

artikel 98666670516

artikel 98666670517

artikel 98666670518

artikel 98666670519

artikel 98666670520

artikel 98666670521

artikel 98666670522

artikel 98666670523

artikel 98666670524

artikel 98666670525

artikel 98666670526

artikel 98666670527

artikel 98666670528

artikel 98666670529

artikel 98666670530

artikel 98666670531

artikel 98666670532

artikel 98666670533

artikel 98666670534

artikel 98666670535

artikel 98666670536

artikel 98666670537

artikel 98666670538

artikel 98666670539

artikel 98666670540

artikel 98666670541

artikel 98666670542

artikel 98666670543

artikel 98666670544

artikel 98666670545

artikel 98666670546

artikel 98666670547

artikel 98666670548

artikel 98666670549

artikel 98666670550

artikel 186666700001

artikel 186666700002

artikel 186666700003

artikel 186666700004

artikel 186666700005

artikel 186666700006

artikel 186666700007

artikel 186666700008

artikel 186666700009

artikel 186666700010

artikel 186666700011

artikel 186666700012

artikel 186666700013

artikel 186666700014

artikel 186666700015

artikel 186666700016

artikel 186666700017

artikel 186666700018

artikel 186666700019

artikel 186666700020

artikel 186666700021

artikel 186666700022

artikel 186666700023

artikel 186666700024

artikel 186666700025

artikel 186666700026

artikel 186666700027

artikel 186666700028

artikel 186666700029

artikel 186666700030

artikel 186666700031

artikel 186666700032

artikel 186666700033

artikel 186666700034

artikel 186666700035

artikel 186666700036

artikel 186666700037

artikel 186666700038

artikel 186666700039

artikel 186666700040

artikel 186666700041

artikel 186666700042

artikel 186666700043

artikel 186666700044

artikel 186666700045

artikel 186666700046

artikel 186666700047

artikel 186666700048

artikel 186666700049

artikel 186666700050

news-1701