راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد ہمدانی کا لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے شہر بھر کا دورہ اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، سی پی او نے لاء اینڈ آرڈر صورتحال کا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اہل غزہ کی امداد لے جانے اور اسرائیلی محاصرہ توڑنے کے لیے جانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد کا استقبال کرنے کے لیے سیکڑوں شہری اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ شہریوں کی بڑی تعداد اسلام آباد ایئرپورٹ پر سابق سینیٹر مشتاق احمد کے استقبال کے لیے موجود ہے، جہاں لوگ فلسطین […]
لندن (اردو ٹائمز) لندن ہائیکورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، جس کے مطابق عادل راجہ کو ہرجانےاورعدالتی اخراجات کی مد میں 13 کروڑ روپے دینا ہوں گے۔ جج لندن ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ عادل راجا نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کو بدنام […]

