اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا تھانہ پھلگر اں کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران60 افراد،52 گھروں،چھ دکا نوں،16 موٹر سائیکلوں اورپا نچ گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے چار مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا۔ قاضی علی رضا کی سپر ویڑ […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں […]
اسلام آباد۔17دسمبر (اردو ٹائمز):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سبین غوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمدشہبازشریف کی قیادت میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، اداروں میں 10 فیصد کوٹہ جبکہ بورڈز میں خواتین کی نمائندگی لازمی قرار دیدی گئی ہے ،ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے رحجان میں معاشرتی […]

